پاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاریپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ –مائع پیٹرولیم گیس( ایل پی جی) کی فی کلو قیمت میں 6 روپے 45 پیسے کمی کردی گئیبھارت میں پانی کی شدید قلّت؛ موسم گرما میں حالات مزید خراب ھونگےغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورغزہغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورامریکی کی ایران کے بیلسٹک میزائل، جوہری اور دفاعی پروگراموں کو سپورٹ کرنے والے پروکیورمنٹ نیٹ ورکس پر نئی پابندیاں عائد کر دی

فلم پٹھان کی کامیابی ، پریس کانفرنس میں شاہ رخ خان کی گھڑی توجہ کا مرکز بن گئی

بالی وڈ کے کنگ شاہ رخ خان کو ان دنوں فلم پٹھان کی کامیابی کی وجہ سے کافی پذیرائی مل رہی ہے ایسے میں ان کی ایک گھڑی بھی لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گئی ہے۔فلم پٹھان کی کامیابی کے بعد ایک پریس کانفرنس میں شاہ رخ کو نیلے رنگ کی گھڑی ہاتھ پر پہنے ہوئے دیکھا گیا جس کے بعد اس گھڑی کی قیمت کے حوالے سے قیاس آرائیاں شروع ہوگئیں۔یہ کوئی ڈھکی چھپی بات نہیں ہے کہ بالی وڈ کے کنگ خان شاہ رخان خان دنیا کے امیر ترین اداکاروں میں سے ایک ہیں یہی وجہ ہے کہ یہ گھڑی بھی کوئی معمولی نہیں بلکہ کروڑوں مالیت کی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق شاہ رخ کی یہ نیلے رنگ کی گھڑی معروف برانڈAudemars Piguet کی ہے اور اس کی قیمت بہت سے لوگوں کی پوری زندگی کی آمدن سے بھی زیادہ ہے۔رپورٹس میں بتایا گیا کہ اس گھڑی کی قیمت 4 کروڑ 70 لاکھ بھارتی روپے( 15 کروڑ سے زائد پاکستانی روپے) ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ ماہ ورلڈ آف اسٹیٹسٹکس کی جانب سے دنیا کے 8 امیر ترین اداکاروں کی فہرست جاری کی گئی تھی جس کے مطابق شاہ رخ خان فہرست میں چوتھے نمبر پر ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق شاہ رخ خان 770 ملین ڈالرز بھارتی روپے کے مطابق 6306 کروڑ کے اثاثوں کے مالک ہیں۔

You might also like