‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاریپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ –مائع پیٹرولیم گیس( ایل پی جی) کی فی کلو قیمت میں 6 روپے 45 پیسے کمی کردی گئی

کینیڈا نےسائنوفارم،سائنوویک اور کوویکسن ویکسینز لگوانے والوں کو ملک میں داخلے کی اجازت دے دی

کینیڈا کی حکومت نے ایسے مسافرجنہوں نےسائنوفارم، سائنوویک اور کوویکسن ویکسینزکی مکمل خوراکیں لگوائی ہیں، کو30 نومبر سے ملک میں داخلے کی اجازت دے دی ہے۔اس وقت کینیڈا میں صرف ایسے مسافروں کو داخلے کی اجازت ہے جنہوں نے فائزر،موڈرینا،آسترازینیکا اور جانسن اینڈ جانسن ویکسینز لگوا رکھی ہے۔30 نومبر سے ، 72 گھنٹے سے کم وقت کے لیے زمینی یا ہوائی راستے سے کینیڈاسے جانے والے افراد کو ملک میں دوبارہ داخل ہونے کے لیے منفی مالیکیولر ٹیسٹ کا ثبوت فراہم کرنے کی بھی ضرورت نہیں ہوگی۔سفری ضابطوں میں یہ تبدیلی صرف کینیڈین باشندوں، مستقل رہائشیوں اور انڈین ایکٹ کے تحت رجسٹرڈ افراد کے ساتھ ساتھ ان کے ہمراہ 12 سال سے کم عمر بچوں اور ان افراد پر لاگو ہے جو طبی طور پر ویکسی نیشن نہیں کرواسکتے۔مزید برآں، 15 جنوری سے، ایسے مسافر جو فی الحال داخلے کی شرائط سے مستثنی ہیں، انہیں مکمل ویکسی نیشن کی صورت میں کینیڈا میں داخل ہونے کی اجازت دی جائے گی.

You might also like