‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاریپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ –مائع پیٹرولیم گیس( ایل پی جی) کی فی کلو قیمت میں 6 روپے 45 پیسے کمی کردی گئی

فلم’پٹھان‘ نے امریکی باکس آفس پر بھی شاندار کامیابی حاصل کرلی

بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی ایکشن سے بھرپور فلم’پٹھان‘ نے امریکی باکس آفس پر بھی شاندار کامیابی حاصل کرلی۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، فلم ’پٹھان‘ امریکی باکس آفس پر راج کر رہی ہے، اس فلم نے امریکا میں اکیڈمی ایوارڈز کے لیے نامزد تمام بہترین فلموں کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اسپائی تھرلر فلم ’پٹھان‘ نے امریکا میں 10 ملین ڈالرز کا بزنس کرنے کے بعد فلم ’دی بنشیز آف انِشیرین‘، ’ٹار‘، ’ٹرائینگل آف سیڈنیس‘، اور ’وومن ٹاکنگ‘ پر برتری حاصل کرلی ہے۔فلم کی اس شاندار کامیابی پر شاہ رخ خان کا کہنا ہے کہ ’یہ ایک ناقابلِ یقین تجربہ ہے، شاید اب ہم خدا کے زیادہ شکر گزار ہوں گے کیونکہ ایسے وقت بھی آئے جب ہمیں لوگوں کو فون کرنا پڑا کہ وہ آسانی سے فلم ریلیز کروائیں اور انہوں نے ایسا ہی کیا۔ اُنہوں نے کہا کہ میں چاہتا ہوں کہ میری فلمیں ہمیشہ پیار محبت سے ریلیز ہوں کوئی ہنگامہ آرائی نہ ہو۔

You might also like