پاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاریپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ –مائع پیٹرولیم گیس( ایل پی جی) کی فی کلو قیمت میں 6 روپے 45 پیسے کمی کردی گئیبھارت میں پانی کی شدید قلّت؛ موسم گرما میں حالات مزید خراب ھونگےغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورغزہغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورامریکی کی ایران کے بیلسٹک میزائل، جوہری اور دفاعی پروگراموں کو سپورٹ کرنے والے پروکیورمنٹ نیٹ ورکس پر نئی پابندیاں عائد کر دی

پی ایس ایل 8 کے ٹکٹوں کی فروخت کل سے شروع ہوگی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 کے ٹکٹوں کی فروخت کل سے شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔پی سی بی کے مطابق پی ایس ایل 8 کی آن لائن ٹکٹو کی فروخت کل 11 بجے شروع ہوگی جبکہ ٹورنامنٹ کے دوران وینیوز پر باکس آفس پر بھی ٹکٹ دستیاب ہوں گے۔پی سی بی اعلامیے کے مطابق ویک ڈیز کے 8 میچ کےلیے سیزن پاسز بھی متعارف کرا دیے گئے ہیں۔پی سی بی کے مطابق پہلے مرحلے میں ملتان اور کراچی کے میچز کے ٹکٹ آن لائن دستیاب ہوں گے۔پی سی بی اعلامیے کے مطابق پی ایس ایل 8 کے لاہور اور راولپنڈی میں ہونے والے میچز کے ٹکٹوں کی فروخت کا بعد میں اعلان کیا جائے گا۔

You might also like