پاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاریپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ –مائع پیٹرولیم گیس( ایل پی جی) کی فی کلو قیمت میں 6 روپے 45 پیسے کمی کردی گئیبھارت میں پانی کی شدید قلّت؛ موسم گرما میں حالات مزید خراب ھونگےغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورغزہغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورامریکی کی ایران کے بیلسٹک میزائل، جوہری اور دفاعی پروگراموں کو سپورٹ کرنے والے پروکیورمنٹ نیٹ ورکس پر نئی پابندیاں عائد کر دی

بلوچستان میں بارشوں اور برفباری کا دوسرا سپیل شروع،لوگوں نے سیاحتی مقامات کا رخ کرلیا

این ایچ اے اور پی ڈی ایم اے کی ٹیمیں متحرک، کئی علاقوں میں قومی شاہراہیں کلیئر، ٹریفک بحال

کوئٹہ سمیت شمالی بلوچستان میں بارشوں اور برفباری کا دوسرا سپیل شروع ہو گیا جس نے جہاں موسم کو دلفریب بنادیا  وہیں مشکلات بھی بڑھادی ہیں۔کوئٹہ سمیت شمالی بلوچستان میں برفباری اور بارش کا دوسرا سپیل شروع ہو گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ، مستونگ اور چمن میں ایک ایک ملی میٹر بارش ہوئی جبکہ صوبائی دارالحکومت سمیت مستونگ، قلات، مسلم باغ اور کان مہترزئی میں پہاڑوں پر برف بھی پڑی۔شمالی بلوچستان میں برفباری اور موسم کا لطف اٹھانے کے لئے کراچی سمیت سندھ بھر سے لوگوں کی بڑی تعداد زیارت اور کوئٹہ میں موجود ہے۔برفباری کے بعد این ایچ اے اور پی ڈی ایم اے کی ٹیمیں متحرک ہیں۔ کوئٹہ لک پاس مستونگ کان مہترزئی سے برف کی صفائی جاری رہا اور کئی علاقوں میں قومی شاہراہیں کلیئر ٹریفک بحال کر دی۔دوسری جانب شدید سردی نے مقامی افراد کی مشکلات بھی بڑھا دی ہیں، گیس ناپید ہونے کی وجہ سے عوام کا انحصار لکڑیوں اور کوئلے پر بڑھ گیا۔ماہرین موسمیات نے کہا کہ بلوچستان میں ہونے والی حالیہ بارشوں اور برفباری سے زیر زمین قابل استعمال پانی کی سطح بڑھے گی، اس کے علاوہ جہاں پھلوں کے باغات پر مثبت اثرات پڑیں گے وہیں سردی کی حالیہ لہر کا دورانیہ مزید بڑھ گیا۔ColdWeather #WinterSeason #Winters #Pakistan #WeatherUpdates #WeatherForecast

You might also like