‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاریپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ –مائع پیٹرولیم گیس( ایل پی جی) کی فی کلو قیمت میں 6 روپے 45 پیسے کمی کردی گئی

سر گارفیلڈ سوبرز ایوارڈ جیتنے کی خوشی الفاظ میں بیان نہیں کرسکتا، بابر اعظم

کرکٹر آف دا ایئر بننے والے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ سر گارفیلڈ سوبرز ایوارڈ جیتنا ان کیلئے اعزاز کی بات ہے۔ کرکٹ کا سب سے بڑا ایوارڈ جیت کر جو خوشی ہورہی ہے وہ الفاظ میں بیان نہیں کرسکتا کیونکہ میرا شمار اس فہرست میں کیا گیا جہاں کئی لیجنڈز اور نامور کھلاڑیوں کے نام بھی موجود ہیں۔ایک بیان میں پاکستان ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا کہ کرکٹ کا سب سے بڑا ایوارڈ ملنے سے پاکستان کا نام روشن ہوا جس کی انہیں بےحد خوشی ہے۔بابر کا کہنا تھا کہ اس ایوارڈ کے پیچھے بڑی محنت تھی پورا سال پرفارم کرنا اور ہوم گراؤنڈ کے علاوہ مختلف کنڈیشن میں مختلف ٹیموں کے خلاف ان ہی کے گراؤنڈز پر مستقل مزاجی کو برقرار رکھنا ہوتا ہے۔#BabarAzam𓃵 #PCB #Pakistan #Cricket #SirGarfieldSobersTrophy

You might also like