ایلون مسلک نے ٹوئٹر پر اپنا نام ہی بدل لیا
ٹوئٹر کے سربراہ ایلون مسلک نے ٹوئٹر پر اپنا نام ہی بدل لیا۔ٹیسلا کے بانی ایلون مسک نے ٹوئٹر پر اپنا نام تبدیل کرکے مسٹر ٹوئٹ رکھ دیا ہے، اور اب انہوں نے ٹوئٹ میں بتایا کہ اب ٹویٹر انہیں یہ نام تبدیل نہیں کرنے دے گا۔ واضح رہے ایلون مسک نے اکتوبر میں 44 ارب ڈالرز میں ٹوئٹر کو خریدا تھا۔ جس کے بعد سے وہ ٹوئٹر میں کئی تبدیلیاں کر چکے ہیں، ٹوئٹر کے قانون کے مطابق اگر آپ اپنی شناخت تبدیل کرتے ہیں تو ٹوئٹر آپ کا بلیو ٹک واپس لے لیتا ہے۔#ElonMusk #Twitter #Name #MrTweet