پاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاریپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ –مائع پیٹرولیم گیس( ایل پی جی) کی فی کلو قیمت میں 6 روپے 45 پیسے کمی کردی گئیبھارت میں پانی کی شدید قلّت؛ موسم گرما میں حالات مزید خراب ھونگےغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورغزہغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورامریکی کی ایران کے بیلسٹک میزائل، جوہری اور دفاعی پروگراموں کو سپورٹ کرنے والے پروکیورمنٹ نیٹ ورکس پر نئی پابندیاں عائد کر دی

صدر مملکت کی عمران خان سے ملاقات، بڑی یقین دہانی کروادی

عمران خان نے اپنی رہائش گاہ پر صدر مملکت عارف علوی سے ملاقات کی ، اس موقع پر تحریک انصاف کی مرکزی قیادت بھی موجود تھی ۔ملاقات کے دوران ملک کی معاشی اور سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ تحریک انصاف کی جانب سے الیکشن کی تاریخ کا اعلان نہ کرنے پر تشویش کا اظہار کیا گیا،تحریک انصاف کے رہنماﺅں کا کہنا تھا کہ پنجاب اور خیبرپختونخوا کے گورنروں کی جانب سے انتخابات کی تاریخ کا اعلان نا کرنا باعث تشویش ہے ،ان اقدامات سے شکوک و شبہات میں اضافہ ہو رہا ہے ۔صدرمملکت کی جانب سے تحریک انصاف کے رہنماﺅں کوخدشات دور کرنے کی یقین دہانی کروائی گئی۔‎#PTI ‎#ImranKhan ‎#ArifAlvi ‎#Lahore ‎#Zaman_Park

You might also like