امریکی ڈالر انٹر بینک میں 229 روپے سے تجاوز کر گیا

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر انٹر بینک میں 229 روپے سے تجاوز کر گیا۔آج صبح کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 10 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 229 روپے 25 پیسے کا ہو گیا ہے۔