بھارت میں پانی کی شدید قلّت؛ موسم گرما میں حالات مزید خراب ھونگےغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورغزہغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورامریکی کی ایران کے بیلسٹک میزائل، جوہری اور دفاعی پروگراموں کو سپورٹ کرنے والے پروکیورمنٹ نیٹ ورکس پر نئی پابندیاں عائد کر دیمعیشیت کو درپیش چیلنجزیوم پاکستان کے موقع پر پریڈ میں آذربائیجان اور چین کے فوجی دستے کی شمولیتپشاور شہر اپنی تاریخی اہمیت کے حوالے سے کسی تعارف کا محتاج نہیںمعاشی استحکام کا منصوبہ – ایس آئی ایف سی کے پلیٹ فارم سےنئی دہلی مسلسل چوتھے سال فضائی آلودگی میں دنیا بھر میں سر فہرستآرمی چیف جنرل سید عاصم منیرکاسعودی عرب کا سرکاری دورہخوراک کی اجناس کی در آمد مہنگائی کی اصل وجہسعودی عرب نے انڈونیشیا میں ریکارڈ افطاری کیپنجاب کے شہر منڈی بہاوالدین کی مستانی نامی بھینس نے 24 گھنٹے میں 37 لیٹر دودھ دے کر عالمی ریکارڈ قائم کر دیابلوچستان دشمن کے نشانے پر کیوں ھے؟وزیر اعظم شہباز شریف کا کابینہ کے اہم ارکان کے ہمراہ جی ایچ کیو کا دورہوزیر اعظم شہباز شریفوزیر اعظم شہباز شریف کا کابینہ کے اہم ارکان کے ہمراہ جی ایچ کیو کا دورہمشکل فیصلے اور بڑے بڑے فیصلے۹۲ سالہ روپرٹ مردوک کی پانچوی شادیامریکی ریاست یوٹا میں چھپ کر طیارے میں گھسنے والا شخص جاں بحق‏موسمیاتی تبدیلیاںہمیں کچھ علم نہیں ھمارے ساتھ کیا ھو رھا ھے- اور یہی وجہ ھے کہ ہمارے ساتھ ہاتھ ہو رھا ھے-چین کے شہر سوزو میں ایک ایکسپریس وے کے پھسلن والے حصے پر درجنوں کاریں آپس میں ٹکرا گئیں

بھارت میں پالتو جانوروں کی شادی کے رجحان میں اضافہ

بھارت میں پالتو جانوروں کی شادی کا عجیب و غریب رجحان تیزی سے بڑھ رہا ہے ایسے ہی ایک واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے۔وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اتر پردیش میں ایک دیہات کے سابق سرپنچ ( پنچائیت کا سربراہ) دنیش چوہدری کے کتے ’ٹومی‘ کی شادی ڈاکٹر رام پرکاش کی کتیا ’جیلی‘ سے 14 جنوری کو طے ہوئی۔اپنے مقررہ وقت پر دنیش چوہدری اپنے اہل خانہ سمیت دھوم دھڑکّے کے ساتھ ٹومی کی بارات لے کر جیلی کو رخصت کرنے پہنچ گئے۔شادی کی اس تقریب کے 100 دعوت نامے بھیجے گئے، مہمانوں کو دیسی گھی میں تیار کھانے کھلائے گئے جبکہ پڑوس کے کتوں میں بھی کھانا تقسیم کیا گیا۔ شادی کی تقریب ہندو مذہبی، تہذیب و روایتی انداز میں تمام رسومات کے ساتھ ہوئی، جس میں دنیش چوہدری کے مطابق 40 سے 45 ہزار روپے کا خرچہ آیا۔خیال رہے کہ یہ اپنی نوعیت کا پہلا واقعہ نہیں ہے اس سے قبل گزشتہ برس نومبر میں بھی بھارت میں دو پڑوسی پالتو کتوں کی شادی کی تقریب کا خوب دھوم دھام سے اہتمام کیا گیا تھا۔

You might also like