پاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاریپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ –مائع پیٹرولیم گیس( ایل پی جی) کی فی کلو قیمت میں 6 روپے 45 پیسے کمی کردی گئیبھارت میں پانی کی شدید قلّت؛ موسم گرما میں حالات مزید خراب ھونگےغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورغزہغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورامریکی کی ایران کے بیلسٹک میزائل، جوہری اور دفاعی پروگراموں کو سپورٹ کرنے والے پروکیورمنٹ نیٹ ورکس پر نئی پابندیاں عائد کر دی

دنیا کی بلند ترین عمارت ’بر ج خلیفہ‘ پر فلم ’پٹھان‘ کاٹریلر جاری

دنیا کی بلند ترین عمارت ’بر ج خلیفہ‘ پر فلم ’پٹھان‘ کے ٹریلر کی نمائش کر دی گئی جب کہ اس موقع پر فلم میں مرکزی کردار ادا کرنے والے شاہ رخ خان بھی موجود تھے۔ شاہ رخ خان کی فلم’پٹھان‘ کے ٹریلر کو پوری دنیا میں پذیرائی مل رہی ہے۔ فلم کے فروغ اور مارکیٹنگ کے لیے ٹیم اس وقت متحدہ عرب امارات میں موجود ہے۔اس موقع پر متحدہ عرب امارات میں دنیا کی سب سے بڑی عمارت برج خلیفہ پر فلم پٹھان کا ٹریلر چلایا گیا۔ پوری عمارت ایک مینار نما اسکرین کے طور پر دکھائی دے رہی تھی۔مداحوں کی بڑی تعداد بھی اپنے پسندیدہ اداکار کو دیکھنے کے لیے موجود تھی۔ سیاہ رنگ کی پینٹ اور جیکٹ میں ملبوس شاہ رخ خان نے ٹریلر کے بعد اپنا منفرد فلمی اسٹائل بھی دیا اور گانے جھومے جو پٹھان پر رقص بھی کیا۔ٹریلر کی برج خلیفہ پر رونمائی کی ویڈیو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی اور صارفین نے فلم کی کامیابی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

You might also like