پاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاریپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ –مائع پیٹرولیم گیس( ایل پی جی) کی فی کلو قیمت میں 6 روپے 45 پیسے کمی کردی گئیبھارت میں پانی کی شدید قلّت؛ موسم گرما میں حالات مزید خراب ھونگےغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورغزہغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورامریکی کی ایران کے بیلسٹک میزائل، جوہری اور دفاعی پروگراموں کو سپورٹ کرنے والے پروکیورمنٹ نیٹ ورکس پر نئی پابندیاں عائد کر دی

کولمبین بیسن پگمی دنیا کا سب سے چھوٹا اور نایاب ترین خرگوش

کولمبین بیسن پگمی خرگوش دنیا کا سب سے چھوٹا اور نایاب ترین خرگوش ہے۔خرگوش کی یہ نسل ریاست واشنگٹن کے ایک علاقے میں پائی جاتی ہے اور یہ 500 گرام سے کم وزن رکھتے ہیں۔یہ خرگوش اتنے چھوٹے ہوتے ہیں کہ ہتھیلی پر باآسانی سما جاتے ہیں۔اس نسل کو 2001 میں معدوم قرار دے دیا گیا تھا لیکن ڈی این اے کو دوسری نسل کے خرگوش سے ملا کر دوبارہ افزائش کی کوشش کی جا رہی ہے۔ان کی خوراک ایک خاص قسم کی جھاڑی ہوتی ہے، یہ 375 سے 500 گرام وزن کے ہوتے ہیں اور ان کی جسامت 23.5 سے 29.5 سینٹی میٹر ہوتی ہے۔

You might also like