پاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاریپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ –مائع پیٹرولیم گیس( ایل پی جی) کی فی کلو قیمت میں 6 روپے 45 پیسے کمی کردی گئیبھارت میں پانی کی شدید قلّت؛ موسم گرما میں حالات مزید خراب ھونگےغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورغزہغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورامریکی کی ایران کے بیلسٹک میزائل، جوہری اور دفاعی پروگراموں کو سپورٹ کرنے والے پروکیورمنٹ نیٹ ورکس پر نئی پابندیاں عائد کر دی

راکھی ساونت اور عادل خان کے نکاح کی ویڈیو وائرل ،راکھی ساونت نے نام بھی تبدیل کرلیا

تنازعات کا شکار رہنے والی بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کی جانب سے اپنے مسلمان بوائے فرینڈ عادل خان کے ساتھ شادی کی خبر کی تصدیق کے بعد ان دونوں کے نکاح کی ویڈیو بھی منظرِ عام پر آگئی ہے۔سوشل میڈیا کے مختلف پیجز پر راکھی ساونت اور عادل خان کے نکاح کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے، جس میں راکھی ساونت کو نکاح کے وقت کلمہ پڑھتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔نکاح خواں نے عادل خان درانی اور راکھی ساونت کا نکاح 51 ہزار 786 حق مہر کے ساتھ پڑھایا۔راکھی ساونت اور عادل خان درانی کے نکاح نامے کو زوم کرکے دیکھیں تو اس پر اداکارہ کے نام کے ساتھ ’فاطمہ‘ لکھا ہوا ہے۔اس حوالے سے بھارتی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ راکھی ساونت نے شادی کے وقت اپنا نام تبدیل کرکے’فاطمہ‘ رکھ لیا ہے۔اداکارہ نے بھارتی میڈیا کی جانب سے نام تبدیل کرنے کے بارے میں شائع کی گئی خبر کو اپنی انسٹا اسٹوری پر بھی شیئر کیا ہے۔اداکارہ نے خود اس خبر کی تصدیق کردی ہے کیونکہ اگر یہ خبر بے بنیاد ہوی تو وہ اس خبر کو شیئرکرتے ہوئے اس کی تردید کرتیں۔اس کے علاوہ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے نکاح نامے پر نکاح کی تاریخ جولائی 2022ء کی تاریخ درج ہے، اس کا مطلب ہےکہ نکاح گزشتہ سال ہوا لیکن شادی کا باقاعدہ اعلان رواں سال کیا گیا۔

You might also like