وفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاری

ٹی 20ورلڈ کپ:بنگلہ دیش کا پاپوانیوگنی کو جیت کیلئے182رنز کا ہدف

ٹی 20ورلڈ کپ میں بنگلہ دیش کی ٹیم نے پاپوا نیو گنی کو جیت کے لئے 182رنز کا ہدف دے دیا ہے۔میگا ایونٹ میں پہلے کھیلتے ہوئے بنگلہ دیش کی ٹیم نے مقررہ 20اوورز میں 7وکٹوں کے نقصان پر 181رنزبنائے،کپتان محمود اللہ نے سب سے زیادہ 50رنز کی اننگز کھیلی جبکہ شکیب الحسن 46اور لٹن داس29سکور بناکر نمایاں بیٹر رہے۔پاپوا نیوگنی کی جانب سے کابووا موریا،ڈیمین راوواور اسد والا نے 2،2کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی،182رنز ہدف کے تعاقب میں پاپوا نیوگنی کی بیٹنگ جاری ہے۔

You might also like