پاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاریپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ –مائع پیٹرولیم گیس( ایل پی جی) کی فی کلو قیمت میں 6 روپے 45 پیسے کمی کردی گئیبھارت میں پانی کی شدید قلّت؛ موسم گرما میں حالات مزید خراب ھونگےغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورغزہغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورامریکی کی ایران کے بیلسٹک میزائل، جوہری اور دفاعی پروگراموں کو سپورٹ کرنے والے پروکیورمنٹ نیٹ ورکس پر نئی پابندیاں عائد کر دی

فائبر کے استعمال سے انسان دماغی بیماری سے محفوظ رہ سکتا ہے،تحقیق

صحت مند رہنے کے لیے متوازن غذا نہایت ضروری ہے اور متوازن غذا کے لئے فائبر کا استعمال ضروری ہے۔کیا آپ جانتے ہیں کہ فائبر کے استعمال سے انسان کون سی دماغی بیماری سے محفوظ رہ سکتا ہے۔ حالیہ تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ فائبر کا استعمال ایم ایس کو روکنے میں مفید ثابت ہوسکتی ہے۔ایم ایس (ملٹی پل اسکلیروسیس) یہ مرکزی اعصابی نظام کی ایک ایسی بیماری ہے جو دماغ کے اندر اور دماغ اور جسم کے درمیان معلومات کے بہاؤ میں خلل ڈالتی ہے۔اس حالت میں جسم کے مدافعتی نظام دماغ، ریڑھ کی ہڈی اور آنکھوں میں اعصاب کے حفاظتی ڈھانچے پر حملہ ہوتا ہے۔محققین نے نظام انہضام میں ایسے خوردبینی جانداروں مائیکروب کا سراغ لگایا ہے جسے اجتماعی طور پر گٹ مائیکرو بایوم کے نام سے جانا جاتا ہے اور جو اس مرض اہم محرک ہیں۔نئی تحقیق میں گٹ بیکٹیریا میں ہونے والی تبدیلیوں اور تجرباتی آٹو امیون انسیفالومائیلائٹس نامی ایم ایس جیسی حالت کے درمیان تعلق کا پتہ لگانے کے لیے ایم ایس سے وابستہ جینز کے ساتھ انجنیئر کردہ چوہوں کا استعمال کیا گیا۔جینیاتی طور پر تبدیل شدہ چوہوں اور لوگوں میں ان کا مطالعہ اس یقین کی تائید کرتا ہے کہ غذائی ایڈجسٹمنٹ جیسے فائبر میں اضافہ ایم ایس کو بڑھنے سے روکنے میں مفید ثابت ہوسکتا ہے۔واضح رہے کہ یہ بیماری دنیا بھر لاکھوں افراد کو متاثر کر چکی ہے۔

You might also like