پاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاریپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ –مائع پیٹرولیم گیس( ایل پی جی) کی فی کلو قیمت میں 6 روپے 45 پیسے کمی کردی گئیبھارت میں پانی کی شدید قلّت؛ موسم گرما میں حالات مزید خراب ھونگےغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورغزہغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورامریکی کی ایران کے بیلسٹک میزائل، جوہری اور دفاعی پروگراموں کو سپورٹ کرنے والے پروکیورمنٹ نیٹ ورکس پر نئی پابندیاں عائد کر دی

روس کا راکٹ حملے میں 600 سے زائد یوکرینی فوجی مارنے کا دعویٰ

روس نے راکٹ حملے میں 600 سے زائد یوکرینی فوجی مارنے کا دعویٰ کیا ہے۔ماسکو سے خبر ایجنسی کے مطابق روسی وزارت دفاع کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ کراما تورسک قصبے میں یوکرینی فوج کے عارضی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا۔ کراماتورسک راکٹ حملے میں 600 سے زیادہ یوکرینی فوجی ہلاک ہوئے۔روسی وزارت دفاع نے مزید کہا کہ کراما تورسک حملہ ماکیوکا میں روسی فوج پر یوکرینی حملے کا جواب ہے۔ روسی وزارت دفاع کا مزید کہنا تھا کہ پچھلے ہفتے روس کے زیر قبضہ علاقے ماکیوکا میں یوکرینی فوج کے حملے میں 89 روسی فوجی مارے گئے تھے۔ خبر ایجنسی کے مطابق یوکرین نے ماکیوکا حملے میں 4 سو سے زائد روسی فوجی مارنے کا دعویٰ کیا تھا۔

You might also like