‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاریپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ –مائع پیٹرولیم گیس( ایل پی جی) کی فی کلو قیمت میں 6 روپے 45 پیسے کمی کردی گئی

شدید ڈپریشن سے یوں محسوس ہوتا تھا میں مررہا ہوں ، ہریتھک روشن

بالی وڈ کے ایکشن اسٹار ہریتھک روشن نے انکشاف کیا ہے کہ فلم وار کی شوٹنگ کے دوران ان پر اتنا شدید قسم کا ڈپریشن طاری ہوا تھا کہ انہیں اپنی موت کا خوف طاری ہوگیا تھا۔اداکار نے 2019 میں فلم وار کی شوٹنگ کے دوران اپنے ڈپریشن کے تجربات لوگوں سے شیئر کیے ہیں۔فٹنس ٹرینر کرس گیتھن سے گفتگو کے دوران اداکار کا کہنا تھا کہ ان کو محسوس ہوتا کہ وہ شوٹنگ کے دوران مر جائیں گےانہوں نے بتایا کہ وہ اس وقت فلم میں پرفیکشن کو حاصل کرنے کی کوشش کررہے تھے اور وہ اس کیلئے تیار نہیں تھے۔ہریتھک روشن نے مزید بتایا کہ جب وہ مکمل طور پر ڈپریشن کا شکار ہوگئے تو انہیں سمجھ آیا کہ اب زندگی میں تبدیلی لانی چاہئے۔ایکشن تھرلر فلم وار کو 2019 میں ریلیز کیا گیا اور یہ ہریتھک روشن کے کیریئر کی سب سے زیادہ کمائی والی فلم ثابت ہوئی تھی۔ہریتھک روشن اب دیپیکا پڈوکون اور انیل کپور کے ساتھ فلم فائٹر میں نظر آئیں گے اور فلم کو جنوری 2024 میں ریلیز کیا جائے گا۔

You might also like