‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاریپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ –

ہلیری کلنٹن نے کولمبیا یونیورسٹی میں بطور پروفیسر شمولیت اختیار کرلی، عالمی امور کا مضمون پڑھائیں گی

امریکا کی سابق سیکریٹری خارجہ ہلیری کلنٹن نے کولمبیا یونیورسٹی میں بطور پروفیسر شمولیت اختیار کرلی، عالمی امور کا مضمون پڑھائیں گی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطاق ہلیری کلنٹن یکم فروری سے یونیورسٹی کے اسکول آف انٹرنیشنل اینڈ پبلک افیئرز میں پروفیسر کی ذمہ داریاں ادا کریں گی۔کولمبیا یونیورسٹی کے صدر لی بولنگر نے اعلان کیا کہ ہلیری کلنٹن کی غیر معمولی ذہانت اور تجربات سے یونیورسٹی کو علمی اور تحقیقی مشن میں مدد ملے گی۔انہوں نے کہا کہ اکیڈمک سال 24-2023 میں طلبہ کو یہ موقع ملے گا کہ وہ ہلیری کلنٹن سے کلاس روم میں بات کریں، سیکھیں اور ملکی و غیر ملکی پالیسی پر ان کے بے مثال تجربے سے فائدہ اٹھائیں۔