ڈالر227 روپے کا ہو گیا By نیوز ڈیسک Last updated جنوری 5, 2023 Share پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی اڑان مسلسل جاری ہے۔آج بھی کاروبار کے دوران ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 5 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 227 روپے کا ہو گیا ہے۔ امریکی ڈالرانٹربینکپیسےڈالر کی قدرڈالرزمہنگا Share