‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاریپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ –مائع پیٹرولیم گیس( ایل پی جی) کی فی کلو قیمت میں 6 روپے 45 پیسے کمی کردی گئی

صدف کنول کا لڑکیوں کو شادی کے بارے میں اہم مشورہ

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارہ و ماڈل صدف کنول نے لڑکیوں کو شادی کے بارے میں ایک اہم مشورہ دیا ہے۔صدف کنول نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں لڑکیوں کی شادی کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کیا۔اُنہوں نے کہا کہ شادی کے بجائے لڑکیوں کو زندگی میں دیگر اہم معاملات پر بھی غور کرنا چاہیئے، لڑکیاں اپنے مستقبل سے متعلق نہیں سوچتیں اور ان کے ذہن میں صرف اپنی شاندار شادی کی تقریب کا تصّور ہوتا ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ لڑکیوں کو پہلے اپنی پڑھائی اور فیملی پر توجہ دینی چاہیئے جب وہ سمجھدار ہوجائیں اور کوئی صحیح بندہ مل جائے تو پھر شادی کرلیں۔

You might also like