بھارت میں پانی کی شدید قلّت؛ موسم گرما میں حالات مزید خراب ھونگےغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورغزہغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورامریکی کی ایران کے بیلسٹک میزائل، جوہری اور دفاعی پروگراموں کو سپورٹ کرنے والے پروکیورمنٹ نیٹ ورکس پر نئی پابندیاں عائد کر دیمعیشیت کو درپیش چیلنجزیوم پاکستان کے موقع پر پریڈ میں آذربائیجان اور چین کے فوجی دستے کی شمولیتپشاور شہر اپنی تاریخی اہمیت کے حوالے سے کسی تعارف کا محتاج نہیںمعاشی استحکام کا منصوبہ – ایس آئی ایف سی کے پلیٹ فارم سےنئی دہلی مسلسل چوتھے سال فضائی آلودگی میں دنیا بھر میں سر فہرستآرمی چیف جنرل سید عاصم منیرکاسعودی عرب کا سرکاری دورہخوراک کی اجناس کی در آمد مہنگائی کی اصل وجہسعودی عرب نے انڈونیشیا میں ریکارڈ افطاری کیپنجاب کے شہر منڈی بہاوالدین کی مستانی نامی بھینس نے 24 گھنٹے میں 37 لیٹر دودھ دے کر عالمی ریکارڈ قائم کر دیابلوچستان دشمن کے نشانے پر کیوں ھے؟وزیر اعظم شہباز شریف کا کابینہ کے اہم ارکان کے ہمراہ جی ایچ کیو کا دورہوزیر اعظم شہباز شریفوزیر اعظم شہباز شریف کا کابینہ کے اہم ارکان کے ہمراہ جی ایچ کیو کا دورہمشکل فیصلے اور بڑے بڑے فیصلے۹۲ سالہ روپرٹ مردوک کی پانچوی شادیامریکی ریاست یوٹا میں چھپ کر طیارے میں گھسنے والا شخص جاں بحق‏موسمیاتی تبدیلیاںہمیں کچھ علم نہیں ھمارے ساتھ کیا ھو رھا ھے- اور یہی وجہ ھے کہ ہمارے ساتھ ہاتھ ہو رھا ھے-چین کے شہر سوزو میں ایک ایکسپریس وے کے پھسلن والے حصے پر درجنوں کاریں آپس میں ٹکرا گئیں

سالانہ مہنگائی کی شرح میں 24.5 فیصد ریکارڈ اضافہ

سالانہ مہنگائی کی شرح میں 24.5 فیصد ریکارڈ , جو گزشتہ ماہ دسمبر میں 23.8 فیصد تھی۔ کراچی، لاہور اسلام آباد سمیت ملک بھر میں مہنگائی میں کمی نہ ہوسکی۔ مہنگائی کی سالانہ شرح  میں دسمبر میں ساڑھے 24فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ محکمہ شماریات کے مطابق ملک بھر میں ایک سال کے دوران آٹے کی قیمت میں اوسطاً 19 روپے فی کلو اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ آٹے کا 20 کلو کا تھیلا 1557 روپے تک جا پہنچا۔ چاول 34 روپے کلو، بیف 119 روپے، اور مٹن 283 روپے فی کلو مہنگا ہوا۔ چکن کی قیمت میں 100 روپے فی کلو، دہی 38 روپے اور دودھ کی قیمت میں 34 روپے فی لیٹر اضافہ ہوا۔ خشک دودھ 140 روپے، انڈے 95 روپے اور بناسپتی گھی کی قیمت 120 روپے فی کلو بڑھی۔ مختلف دالوں کی قیمتوں میں 100 روپے، پیاز 170 روپے،اور ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 126روپے اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

You might also like