پاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاریپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ –مائع پیٹرولیم گیس( ایل پی جی) کی فی کلو قیمت میں 6 روپے 45 پیسے کمی کردی گئیبھارت میں پانی کی شدید قلّت؛ موسم گرما میں حالات مزید خراب ھونگےغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورغزہغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورامریکی کی ایران کے بیلسٹک میزائل، جوہری اور دفاعی پروگراموں کو سپورٹ کرنے والے پروکیورمنٹ نیٹ ورکس پر نئی پابندیاں عائد کر دی

لاہور سمیت پنجاب کے میدانی علاقوں میں شدید دھند

لاہور سمیت پنجاب کے میدانی علاقوں میں شدید دھند چھا گئی، دھند کے باعث کئی مقامات پر موٹر ویز بند کردی گئیں، رواں سیزن میں پہلی بار دھند نے لاہور رنگ روڈ بھی بند کرادی ہے، کراچی سے لاہور آنے والی پروازوں کو اسلام آباد کی طرف موڑ دیا گیا۔لاہور اور گرد و نواح میں سرشام ہی دھند نے ڈیرے ڈال لیے صحافی کالونی، ہربنس پورہ، کینال روڈ، ایئرپورٹ اور دیگر علاقوں میں حد نگاہ انتہائی کم ہوگئی۔دھند کےباعث لاہور آنے والی دو پروازوں کو اسلام آباد ڈائیورٹ کردیا گیا، رنگ روڈ کو ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا، سی ٹی او ڈاکٹر اسد ملہی کے مطابق رنگ روڈ اور موٹر ویز کا سارا لوڈ راوی پل پر شفٹ ہوگیا ہے، اس لیے بڑی گاڑیوں کو شہر میں داخلے سے روک دیا گیا ہے۔ترجمان موٹر وے پولیس کے مطابق دھند کے باعث موٹر وے ایم 2 کو لاہور سے کوٹ مومن تک ملتان موٹر وے ایم 3 کو فیض پور سے رجانہ تک اور ایم الیون سیالکوٹ موٹر وے کو سمبڑیال تک بند کر دیا گیا ہے۔

You might also like