‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاریپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ –

لاہور میں مرغی کے گوشت کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

لاہور میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں مزید اضافہ کر دیا گیا ہے۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق آج مرغی کی فی کلو قیمت میں 12 روپے اضافہ کیا گیا ہے۔شہر میں گزشتہ 2 روز کے دوران 60 روپے فی کلو کا اضافہ ہو چکا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ آج فی کلو مرغی کی قیمت 509 روپے ہو گئی ہے اور مرغی کے صاف گوشت کی قیمت 550 روپے کلو سے بھی زیادہ ہے۔

You might also like