‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاریپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ –مائع پیٹرولیم گیس( ایل پی جی) کی فی کلو قیمت میں 6 روپے 45 پیسے کمی کردی گئی

خیبر پختون خوا میں سی این جی اسٹیشنز ایک مہینے کے لیے بند کر دیے گئے

خیبر پختون خوا میں سی این جی اسٹیشنز ایک مہینے کے لیے بند کر دیے گئے۔ ملک میں گیس بحران شدت اختیار کرنے لگا۔ خیبر پختون خوا میں گیس پریشر میں کمی کے باعث سی این جی اسٹیشنز ایک ماہ کے لیے بند کردیے گئے۔پابندی کے مطابق صوبے بھر میں تمام سی این جی اسٹیشنز آج سے 31 جنوری تک نہیں کھلیں گے۔ڈپٹی کمشنز پشاور نے پابندی کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ پابندی کا مقصد گھریلوصارفین کو گیس کی فراہمی یقینی بنانا ہے۔

You might also like