‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاریپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ –

کرکٹ کے حوالے سے 2022ء کافی اچھا رہا،بابر اعظم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی گزرے سال 2022ء میں پیش آئے خوشی اور مایوسی کے لمحات پر گفتگو سامنے آئی ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری ہونے والی ویڈیو میں بابر اعظم نے کہا ہے کہ انفرادی طور پر کھلاڑیوں اور بحیثیت ٹیم وائٹ بال کرکٹ کے حوالے سے 2022ء کافی اچھا رہا۔ان کا کہنا ہے کہ پاکستانی ٹیم نے 2022ء میں 2 فائنل کھیلے جو اعزاز ہے، ایشیاء کپ اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل تک رسائی خوشی کے لمحات رہے، ایشیاء کپ میں بھارت کو شکست دینا یادگار لمحہ رہا۔کپتان نے مزید کہا کہ بدقسمتی سے ٹیسٹ میچ کے حوالے سے سال ویسا نہیں رہا، 3 بڑی اور اچھی ٹیمیں پاکستان آئیں۔بابر اعظم نے پاکستان میں ہونے والے انٹرنیشنل میچز کے دوران اسٹیڈیم آنے والے شائقین کی بھی تعریف کی۔

You might also like