پاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاریپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ –مائع پیٹرولیم گیس( ایل پی جی) کی فی کلو قیمت میں 6 روپے 45 پیسے کمی کردی گئیبھارت میں پانی کی شدید قلّت؛ موسم گرما میں حالات مزید خراب ھونگےغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورغزہغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورامریکی کی ایران کے بیلسٹک میزائل، جوہری اور دفاعی پروگراموں کو سپورٹ کرنے والے پروکیورمنٹ نیٹ ورکس پر نئی پابندیاں عائد کر دی

مودی کا رشبھ پنت کی والدہ کو فون ،صحت یابی کےلئے دعاگو

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے وکٹ کیپر رشبھ پنت کی والدہ کو فون کر کے حادثے میں زخمی ہونے پر بیٹے کی خیریت دریافت کی۔بھارتی میڈیا کے مطابق نریندر مودی نے رشبھ پنت کے کار حادثے میں زخمی ہونے کی خبر سامنے آنے کے بعد سوشل میڈیا پر پیغام بھی جاری کیا۔نریندر مودی نے ٹوئٹر پر لکھا کہ رشبھ پنت کے زخمی ہونے کا جان کر پریشانی ہوئی، ان کی صحت یابی کے لیے دعاگو ہوں۔یاد رہے کہ گزشتہ روز علی الصبح رشبھ پنت کی گاڑی کو ریاست اترکھنڈ سے نئی دلی آتے ہوئےحادثہ پیش آیا تھاجس کے بعدگاڑی میں آگ بھڑک اٹھی تھی۔

You might also like