‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاریپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ –مائع پیٹرولیم گیس( ایل پی جی) کی فی کلو قیمت میں 6 روپے 45 پیسے کمی کردی گئی

نیو ایئر نائٹ کو اسلام آباد کے پانچ مقامات بند کرنے کا فیصلہ

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی انتظامیہ نے نیوایئرنائٹ پر شہر کے 5 عوامی مقامات بند رکھنے کا فیصلہ کر لیا۔ڈی سی اسلام آباد نے متعلقہ اسسٹنٹ کمشنرز کو احکامات پر عمل درآمد کا حکم دے دیا ہے۔فیصلے کے مطابق نیو ایئرنائٹ پر ایف نائن پارک،سینٹورس اور صفامال کو عوام کیلئے بند کیا جائے گا۔اس کے علاوہ لیک ویوپارک اورفیصل مسجد کو بھی نیو ایئرنائٹ پر بند کر دیا جائے گا۔

You might also like