‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاریپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ –مائع پیٹرولیم گیس( ایل پی جی) کی فی کلو قیمت میں 6 روپے 45 پیسے کمی کردی گئی

امریکا میں شدید برف باری جاری

امریکا میں یخ بستہ ہواؤں اور شدید برف باری سے نظام زندگی منجمد ہوکر رہ گیا، مختلف حادثات میں اموات کی تعداد 70 تک جا پہنچی ہے۔خبر رساں اداروں کے مطابق ریاست نیویارک کی اری اور نیاگرا کاؤنٹیز میں 34 اموات رپورٹ ہوئی ہیں۔نیویارک کے مغربی علاقوں میں آج مزید 9 انچ برف پڑنے کا امکان ہے جبکہ مغربی علاقے پہلے ہی 4 فٹ برف تلے دبے ہوئے ہیں۔برفباری کی وجہ سے حکام نے نیویارک کے شہر Buffalo میں لوگوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت کی ہے، شہر کا ہوائی اڈہ آج بھی بند رہے گا۔امریکی میڈیا کے مطابق ریاست نیویارک میں سوا لاکھ گھروں کو اب بھی بجلی کی فراہمی معطل ہے۔ریاست نیویارک میں فیڈرل ایمرجنسی کا اعلان کردیا گیا ہے، جمعے سے اب تک منسوخ پروازوں کی تعداد 16 ہزار سے زائد ہو گئی ہے۔

You might also like