‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاریپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ –مائع پیٹرولیم گیس( ایل پی جی) کی فی کلو قیمت میں 6 روپے 45 پیسے کمی کردی گئی

جاپان میں آج سے شدد برف باری کا نیا سلسلہ شروع

جاپان کےشمالی اور مغربی علاقوں میں آج سے شدد برف باری کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے۔24 گھنٹوں میں بعض علاقوں میں 30 سے ​​90 سینٹی میٹر تک برف پڑ سکتی ہے جبکہ کیوٹو اور اوساکا کے علاقے میں آج صبح ہلکی برف باری ہوئی ہے۔حکام نے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ بلا ضرورت گھروں سے نہ نکلیں جبکہ رواں ہفتے شدید برف باری کے باعث مختلف حادثات میں ہلاک افراد کی تعداد 8 ہوگئی ہے۔رواں ہفتے جاپان میں ریکارڈ برف باری کے باعث بجلی،سیلولر کمیونیکیشن کا نظام متاثر ہوا تھا جبکہ ٹرین سروسز بھی تاخیر کا شکار ہوئی تھیں۔جاپان میں شدید برف باری کے باعث 20 سے 30 کلومیٹر ٹریفک جام رہا جسےصاف کرنے میں تقریباً تین دن لگے ہیں۔

You might also like