پاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاریپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ –مائع پیٹرولیم گیس( ایل پی جی) کی فی کلو قیمت میں 6 روپے 45 پیسے کمی کردی گئیبھارت میں پانی کی شدید قلّت؛ موسم گرما میں حالات مزید خراب ھونگےغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورغزہغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورامریکی کی ایران کے بیلسٹک میزائل، جوہری اور دفاعی پروگراموں کو سپورٹ کرنے والے پروکیورمنٹ نیٹ ورکس پر نئی پابندیاں عائد کر دی

2022 کے پچاس ٹاپ ایشین فنکاروں کی فہرست جاری،فواد خان کا دوسرا نمبر

برطانوی جریدے کی جانب سے 2022 کے پچاس ٹاپ ایشین فنکاروں کی فہرست جاری کی گئی جس میں پاکستانی اداکار فواد خان دوسرے نمبر پر ہیں۔پہلے نمبر پر بھارتی بلاک بسٹر فلم ’آر آر آر‘ کی جوڑی جونیئر این ٹی آر اور رام چرن موجود ہیں۔ایسٹرن آئی کے مطابق فواد خان نے ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کے ساتھ سینما پر ایک شاندار واپسی کی ہے اور ان کی فلم نے پوری دنیا میں ریکارڈ توڑ بزنس کیا ہے۔فہرست میں پانچویں نمبر پر پاکستان نژاد کینیڈین اداکارہ ایمان ویلانی بھی شامل ہیں جنہوں نے مس مارول سیریز سے شہرت کی بلندیاں حاصل کی ہیں۔پاکستانی گلوکار عاطف اسلم کو 13 واں، سجل علی کو 16 واں جبکہ صوفیہ علی 24 ویں نمبر پر موجود ہیں۔50 فنکاروں کی لسٹ میں پاکستان کی طرف سےعلی سیٹھی، شائے گل، رضوان احمد، ہمایوں سعید، حدیقہ کیانی اور کمیل ننجیانی بھی شامل ہیں۔

You might also like