پاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاریپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ –مائع پیٹرولیم گیس( ایل پی جی) کی فی کلو قیمت میں 6 روپے 45 پیسے کمی کردی گئیبھارت میں پانی کی شدید قلّت؛ موسم گرما میں حالات مزید خراب ھونگےغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورغزہغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورامریکی کی ایران کے بیلسٹک میزائل، جوہری اور دفاعی پروگراموں کو سپورٹ کرنے والے پروکیورمنٹ نیٹ ورکس پر نئی پابندیاں عائد کر دی

لیموں اور زیتون کے صحت پر بے شمار فوائد

لیموں اور زیتون ایسے پھل ہیں جو بے شمار فوائد رکھتے ہیں، کیا آپ کو معلوم ہے کہ ان دونوں کو ملا کر آپ فائدوں کا خزانہ حاصل کرسکتے ہیں۔لیموں اور زیتون کے تیل کا طاقتور امتزاج جسم سے زہریلے مادوں کو خارج کرنے اور صحت کو بہتر کرنے کے لیے بہترین ثابت ہو سکتا ہے، اس مکسچر کو پینے کے بعد آپ خود کو توانا اور تازہ محسوس کریں گے۔لیکن لیموں اور زیتون کے تیل کا امتزاج اتنا طاقتور کیوں ہے؟لیموں میں وٹامن سی، پوٹاشیئم، وٹامن بی 6، وٹامن اے، نیاسین، تھامین، رائبوفلاوین، وٹامن ای، فولیٹ، کاپر، کیلشیم، آئرن، پینٹوتھینک ایسڈ، زنک، پروٹین، میگنیشیم اور فاسفورس پائے جاتے ہیں۔ یہ غذائی اجزا لیموں کو دنیا کی صحت مند ترین غذاؤں میں سے ایک بناتے ہیں۔زیتون کے تیل کا استعمال آپ کو قلب سے جڑے کئی امراض سے تحفظ فراہم کرتا ہے، جبکہ لیموں کو زیتون کے تیل کے ساتھ ملا کر اس کے فوائد میں مزید اضافہ ہوسکتا ہے۔زیتون کے تیل میں لیموں کا رس شامل کر کے استعمال کرنے سے قبض جیسے مسائل سے نجات مل سکتی ہے، قبض کی صورت میں زہریلے مادے خون میں جذب ہو کر کئی امراض کا سبب بن سکتے ہیں۔ان دونوں اجزا کے امتزاج میں اینٹی آکسیڈنٹ ہوتے ہیں جو زہریلے مادوں کو ختم کرنے، میٹابولزم کو بڑھانے اور خون کو صاف کرنے میں معاونت کرتے ہیں۔ اس مقصد کے لیے اسے روزانہ صبح خالی پیٹ لیا جائے۔

You might also like