‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاریپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ –مائع پیٹرولیم گیس( ایل پی جی) کی فی کلو قیمت میں 6 روپے 45 پیسے کمی کردی گئی

برطانیہ کے جنگلات پہلے سے دگنی کاربن ذخیرہ کر رہے ہیں،تحقیق

برطانوی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ برطانیہ کے جنگلات پہلے سے دگنی کاربن ذخیرہ کر رہے ہیں۔ماہرین کا کہنا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے میں درختوں کی اہمیت سے متعلق نتائج چشم کشا ہیں۔برطانیہ میں درختوں میں کاربن کی موجودگی جاننے کے لیے تھری ڈی ٹیکنالوجی کا استعمال کیا گیا اور لیزر سے تقریباً ایک ہزار درختوں کا انفرادی وزن کیا گیا۔سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ تجربے میں انہیں درختوں میں پہلے سے کافی زیادہ مقدار میں کاربن ملی ہے۔اس سے قبل درختوں کا وزن کرنے کے لیے انہیں کاٹنا پڑتا تھا۔

You might also like