‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاریپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ –مائع پیٹرولیم گیس( ایل پی جی) کی فی کلو قیمت میں 6 روپے 45 پیسے کمی کردی گئی

’گووندا نام میرا‘ سب سے زیادہ دیکھی جانے والی فلم بن گئی

’گووندا نام میرا‘ رواں ہفتے او ٹی ٹی پلیٹ فارم پر سب سے زیادہ دیکھی جانے والی فلم بن گئی. فلم میں اداکار وکی کوشل کے ساتھ کیارہ اڈوانی اور بھومی پدنیکر بھی اداکاری کے جوہر دکھاتی نظر آرہی ہیں، اس فلم کو اب تک 92 لاکھ سے زائد افراد دیکھ چکے ہیں۔وکی کوشک کی اس فلم ’گووندا نام میرا‘ کو کترینہ سے ان کی شادی کے بعد او ٹی ٹی پلیٹ فارم پر ایک سپر ہٹ فلم قرار دیا جارہا ہے اور یہ کرن جوہر کی دھرما پروڈکشن کے لیے ڈیجیٹل پلیٹ فارم پر یہ ایک اور بڑی کامیابی ہے۔

You might also like