‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاریپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ –مائع پیٹرولیم گیس( ایل پی جی) کی فی کلو قیمت میں 6 روپے 45 پیسے کمی کردی گئی

برطانیہ میں شدید سردی کے باعث ییلو وارننگ جاری

برطانیہ میں شدید سردی کی لہر برقرار رہنے کی وجہ سے محکمہ موسمیات نے ییلو وارننگ جاری کردی۔برطانوی میڈیا کے مطابق اسکاٹ لینڈ اور دیگر علاقوں میں شدید برف باری کی پیش گوئی کی گئی ہے جس سے ویک اینڈ پر فلائٹ آپریشن اور ٹرانسپورٹ سسٹم متاثرہونے کا خدشہ ہے۔دوسری جانب برطانیہ میں تنخواہ کے تنازع پر ہڑتالوں کا سلسلہ بھی جاری ہے، 40 ہزار سے زائد ورکرز کی 48 گھنٹے کی ہڑتال کے سبب ریل کا پہیہ جام رہا۔ہڑتال کے باعث مسافروں کو مشکلات کا سامنا رہا، جنوبی اور مغربی لندن میں بھی بس ڈرائیورز نے 48 گھنٹوں کی ہڑتال شروع کردی ہے۔

You might also like