بھارت میں پانی کی شدید قلّت؛ موسم گرما میں حالات مزید خراب ھونگےغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورغزہغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورامریکی کی ایران کے بیلسٹک میزائل، جوہری اور دفاعی پروگراموں کو سپورٹ کرنے والے پروکیورمنٹ نیٹ ورکس پر نئی پابندیاں عائد کر دیمعیشیت کو درپیش چیلنجزیوم پاکستان کے موقع پر پریڈ میں آذربائیجان اور چین کے فوجی دستے کی شمولیتپشاور شہر اپنی تاریخی اہمیت کے حوالے سے کسی تعارف کا محتاج نہیںمعاشی استحکام کا منصوبہ – ایس آئی ایف سی کے پلیٹ فارم سےنئی دہلی مسلسل چوتھے سال فضائی آلودگی میں دنیا بھر میں سر فہرستآرمی چیف جنرل سید عاصم منیرکاسعودی عرب کا سرکاری دورہخوراک کی اجناس کی در آمد مہنگائی کی اصل وجہسعودی عرب نے انڈونیشیا میں ریکارڈ افطاری کیپنجاب کے شہر منڈی بہاوالدین کی مستانی نامی بھینس نے 24 گھنٹے میں 37 لیٹر دودھ دے کر عالمی ریکارڈ قائم کر دیابلوچستان دشمن کے نشانے پر کیوں ھے؟وزیر اعظم شہباز شریف کا کابینہ کے اہم ارکان کے ہمراہ جی ایچ کیو کا دورہوزیر اعظم شہباز شریفوزیر اعظم شہباز شریف کا کابینہ کے اہم ارکان کے ہمراہ جی ایچ کیو کا دورہمشکل فیصلے اور بڑے بڑے فیصلے۹۲ سالہ روپرٹ مردوک کی پانچوی شادیامریکی ریاست یوٹا میں چھپ کر طیارے میں گھسنے والا شخص جاں بحق‏موسمیاتی تبدیلیاںہمیں کچھ علم نہیں ھمارے ساتھ کیا ھو رھا ھے- اور یہی وجہ ھے کہ ہمارے ساتھ ہاتھ ہو رھا ھے-چین کے شہر سوزو میں ایک ایکسپریس وے کے پھسلن والے حصے پر درجنوں کاریں آپس میں ٹکرا گئیں

انسٹاگرام کا ’نوٹس‘ نامی فیچر متعارف کرانے کا اعلان

فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم اِنسٹاگرام نے ’نوٹس‘ نامی نیا فیچر متعارف کرانے کا اعلان کردیا۔میٹا کی ذیلی کمپنی انسٹاگرام کی جانب سے منگل کے روز کیے جانے والے اعلان کے مطابق کمپنی نوٹس کا فیچر متعارف کرانے جارہی ہے جس کے ذریعے صارفین الفاظ اور ایموجیز کا استعمال کرتے ہوئے اپنے خیالات کا اظہار کر سکیں گے۔مختصر پوسٹس کے طور پر بیان کیے گئے نوٹس فیچر میں 60 حروف تک استعمال کیے جاسکتے ہیں جس کا مطلب ہے کہ یہ فیچر ٹویٹ سے مشابہ ہوگا لیکن اس میں الفاظ کم لکھے جائیں گے۔نوٹس کو انباکس کے اوپر موجود آپشن پر جا کر فالوورز یا قریبی دوستوں کی فہرست میں موجود لوگوں کو چن کر شیئر کیا جاسکے گا۔نوٹس کو انباکس کے اوپر 24 گھنٹوں تک دیکھا جاسکے گا اور ان پر دیے جانے والے جوابات بطور پیغامات موصول ہوں گے۔

You might also like