بی بی سی کی خاتون رپورٹر کے ساتھ میڈرڈ، سپین میں بدتہذیبی کرنے والا گرفتار
عیسی بلادی جو کی بی بی سی کے لئے ایک ڈکیتی کی واردات پر رپورٹنگ کررھی تھیں جب ایک شہری نے بدتہذیبی کی- غیر شائستہ حرکت کی لائیو فوٹیج کو لاکھوں ناظرین دیکھ رھے تھے- پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا ھے