پاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاریپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ –مائع پیٹرولیم گیس( ایل پی جی) کی فی کلو قیمت میں 6 روپے 45 پیسے کمی کردی گئیبھارت میں پانی کی شدید قلّت؛ موسم گرما میں حالات مزید خراب ھونگےغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورغزہغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورامریکی کی ایران کے بیلسٹک میزائل، جوہری اور دفاعی پروگراموں کو سپورٹ کرنے والے پروکیورمنٹ نیٹ ورکس پر نئی پابندیاں عائد کر دی
Browsing Category

تازہ ترین

آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان اگلی قسط کے لئے ریویو میٹنگ شروع

آئی ایم ایف نے جمعرات کو پاکستانی حکام سے اگلے عام انتخابات کے ساتھ ساتھ اسپیشل انویسٹمنٹ فیسیلیٹیشن کونسل کے کام کے بارے میں بات چیت کی – دو انتہائی اہم معاملات جن کا ملک کیے سیاسی اور اقتصادی حالات سے گہرا تعلق ھے

الیکشن کمیشن کی صدر مملکت سے ملاقات

الیکشن کے لئے صدر مملکت کو تیں تاریخیں تجویز کیں صدر عارف علوی اور چیف الیکشن کمشنر اور اٹارنی جنرل کے درمیان ایک گھنٹہ تک کی طویل ملاقات میں ملک میں عام انتخابات کے لیے 3 تاریخوں پر اتفاق رائے پایا گیا ہے۔

سعودی عرب نے اسرائیل کو بیرونی حملوں سے بچانے کے لیے ملک میں امریکی فضائی دفاعی نظام کی تعیناتی کی…

سعودی عرب کے وزیر دفاع۔ فریقین نے مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ مملکت میں اضافی فضائی دفاعی نظام تعینات کیا جائے گا، کیونکہ یمن سے اسرائیل کی طرف داغے جانے والے میزائل سعودی عرب کی سرزمین پر پرواز کرتے ہیں۔

معیشیت میں بہتری کے مثبت اشارے

ایکسپریس ٹرائیبیون کی رپورٹ کے مطابق، مہنگائی میں ۳% کمی، درآمدی انتظام کی وجہ سے تجارتی خسارہ رواں مالی سال کے پہلے چار مہینوں میں 35 فیصد کم ہو کر 7.4 بلین ڈالر تک آ گیا-ڈالر کی روپے کے مقابلے میں قیمت میں ریکارڈ کمی اور ٹیکس، بجلی چوری

حکومت کی جانب سے درآمدی انتظام کی وجہ سے تجارتی خسارہ رواں مالی سال کے پہلے چار مہینوں میں 35 فیصد…

حکومت کی جانب سے درآمدی انتظام کی وجہ سے تجارتی خسارہ رواں مالی سال کے پہلے چار مہینوں میں 35 فیصد کم ہو کر 7.4 بلین ڈالر تک آ گیا - یہ واحد قابل عمل ذریعہ ہے جو پاکستان کے لیے متوقع بیرونی مالیاتی ضروریات کے لئے  دستیاب ہے۔

مہنگائی میں خاطر خواہ کمی-

اکتوبر میں افراط زر کی شرح 26.9 فیصد تک گر گئی جو دس ماہ کی کم ترین اور توقع سے زیادہ ہے -- جس نے شرح سود میں اضافے کے کسی بھی مطالبے کے خلاف بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے مذاکرات کے دوران مرکزی بینک کی پوزیشن کو مضبوط کیا۔

دنیا میں کل دس کروڑ مہاجرین، وجہ کیا؟

اس وقت دنیا میں دس کروڑ مہا جریں ہیں اور ان سب کے پس پردہ ایک ہی وجہ ھے، جنگ- افغانستان، ایراق، شام، لیبیا، یمن، یوکرائن، ونزویلا، صومالیہ اور اب فلسطین -روس اور یوکرائن کی جنگ میں تقریبا چونسٹھ لاکھ افراد بے گھر ھوئے - جن کو ملا کر اس وقت

غیر ملکیوں کے انخلاء کے لئے

مصر، حماس اور اسرائیل میں رفح کراسنگ کھولنے کا معاہدہ ہوگیا۔امریکی حکام کے مطابق رفح کراسنگ سے غزہ سے نکلنے والے غیرملکیوں کی تعداد 5 سے 7 ہزار تک بھی ہوسکتی ہے۔

بھارت میں انسانی حقوق ،مذہبی اور سیاسی جبر کے خلاف امریکی سینیٹ میں قرارداد پیش

واشنگٹن ، نومبر ۲ ( مانیٹرنگ) امریکی سینیٹر ٹامی بالڈون نےامریکی سینٹ میں پیش کی گئی قرار داد میں مطالبہ ہے کہ بھارت میں مذہب کی بنیاد پر امتیازی پالیسیوں کا معاملہ اٹھایا جائے، پُرامن مظاہرین پر تشدد کے خاتمے کے لیے بھارت سے بات کی

غزہ میں یو این آر ڈبلیو اے کے سربراہ کا کہنا ہے کہ تباھی بہت بڑے پیمانے پر ھوئی ہے

فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کے ادارے کے سربراہ کو چار ہفتوں میں پہلی بار محصور غزہ کے اندر جانے کی اجازت دی گئی ہے۔ اپنے دورے کے دوران، انہوں نے کہا کہ انکلیو میں سانحہ کا دائرہ بہت وسیع اور دل دھلا دینے والا ھے

اگلے سال کے متوقع الیکشن کا ایک عمومی جائزہ

‏پولیٹیکل سائنٹسٹوں نے سیکورٹی کا نظریہ ،مدت ھوئی، بہت وسیع کر دیا تھا- اس کے پانچ جز ہیں- ملک کی سیکورٹی میں سیاسی استحکام سر فہرست ھے، پھر معشیت، ملٹری، سوشل اور موسمیاتی تبدیلیاں- ایک نیا جز ،انفارمیشن ڈس آرڈر بھی حصہ بن چکا ھے سیکورٹی

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات میں شہزاد شوکت صدر سپریم کورٹ بار منتخب

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات میں شہزاد شوکت صدر سپریم کورٹ بار منتخب سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات میں لاہور سے صدراتی نشست پر عاصمہ جہانگیر گروپ کے امیدوار شہزاد شوکت 613 ووٹ لے کر پہلے نمبر پر رہے جبکہ

سفر وسیلہ ظفر

سفر وسیلہ ظفر ھے، ضرور کرنا چاھیے، مگر بیگانی ایئر لائن سے - اپنی ، پی آئی اے تو بالکل چڑی چڑی ھو چکی ھے- کبھی جہازوں میں پٹرول نہیں تو کبھی پائلٹ کا موڈ نہیں- پی آئی اے کے مسائل پیاز کے چھلکے کی مانند ہیں- ایک چھیلو تو نیچے ایک اور ، پرت

ورلڈ کپ میں پاکستان کا اھم میچ بنگلہ دیش سے ؛ ٹیم اور کرکٹ بورڈ میں کشمکش بھی عروج پر

ورلڈ کپ میں پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان اہم مقابلہ آج کولکتہ میں ہوگا، دونوں ٹیموں کی تیاریاں مکمل ہیں، پاکستان ٹیم نے ایڈن گارڈن میں بھرپور ٹریننگ کی۔جیو کے پروگرام ”آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ“ میں شاہزیب خانزادہ نے تجزیہ پیش کرتے ہوئے

میسی دنیائے فٹبال کا بہترین کھلاڑی: بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ ’بیلن ڈی آٹھویں مرتبہ جیتا

فرانس کے دارالحکومت پیرس میں منعقدہ تقریب میں لیونل میسی کو سال 2023 کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔ لیونل میسی نے گزشتہ سیزن کے دوران 41 میچوں میں 21 گول اسکور کیے، انہوں نے ورلڈکپ 2022 میں ارجنٹینا کو 36 سال بعد تیسری بار جتوانے میں

تربت میں دھشت گردی ۵ افراد جابحق

بلوچستان کے ضلع تربت کے علاقے ناصر آباد میں تھانے پر مسلح افراد کے حملے میں پولیس اہلکار سمیت 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق حملے میں جاں بحق افراد میں 4 مزدور شامل ہیں۔جن کا تعلق پنجاب کے ضلع مظفر گڑھ سے ہے۔

محترمہ طلعت جہاں خان ایک ماہر امراض اطفال اور 2 بچوں کی ماں کو ہفتے کی دوپہر اس وقت چاقو کے وار کر…

متوفی کے اہل خانہ نے میڈیا کو بتایا کہ وہ اپنے کونرو، ٹیکساس کے اپارٹمنٹ کے باہر آرام کرنے کے لیے گئی تھی جب ایک شخص نے اسے متعدد بار چاقو سے وار کیا۔ مونٹگمری کاؤنٹی ڈسٹرکٹ اٹارنی کے دفتر نے تصدیق کی کہ مشتبہ شخص کی شناخت 24 سالہ مائلز

پاکستان اور چین کی بحری افواج مشترکہ مشقوں کے لئے تیار؛ چین

پاک بحریہ اور چین کی پیپلز لبریشن آرمی نیوی کی حربی مشق سی گارڈئینز آئندہ ماہ شمالی بحیرہ عرب میں منعقد ہو گی- چینی وزارت دفاع نے کہا ھے کہاس بار سی گارڈئینز کا محور بحری خطرات سے نمٹنے کے لئے مشترکہ حکمت عملی پر ہو گا،دونوں ملک اپنی

کینیڈا کے صوبہ برٹش کولمبیا کے شہر وینکوور میں ہردیپ سنگھ نجر کی یاد میں منعقدہ ریفرنڈم میں بینسٹھ…

انڈیپینڈینٹ پنجاب ریفرنڈم کمیشن کے مطابق گرونانک سکھ کردوارہ میں ۲۹ اکتوبر کو ہونے والی ووٹنگ میں 65 ہزار سکھوں نے اپنا حقِ رائے دہی استعمال کیا ، جبکہ وینکوور میں ہونے والے دونوں مرحلوں کی ووٹنگ میں اب تک کل دو لاکھ سے زائد سکھ حق

پاکستان کی کرکٹ ٹیم نھ کلکتہ میں بازار سے بریانی منگوا کر کھائی ؛ میڈیا

کلکتہ میں بھارتی ہوٹل انتظامیہ کی جانب سے پاکستانی کرکٹرز کو بریانی کے بجائے سخت ڈائٹ چارٹ فراہم کیا جانا تھا جس میں ٹیم کے کھلاڑیوں کیلئے کباب، انڈے اور پروٹین پلیٹر موجود تھا تاہم کھلاڑیوں نے اس مینیو کو لینے سے انکار کر دیا ۔ بھارتی

عمران خان کو جیل میں تمام سہولیات میسر ہیں؛ جیو نیوز

جیو نیوز کے مطابق جیل ذرائع کا کہنا ہے عمران خان کو جیل میں واک کرنے کیلئے جگہ، ورزش کیلئے مشین، بیٹوں سے بات، وکلا سے ملاقات، ٹی وی ، چارپائی، میٹرس، کرسی، میز، اخبار ، کتابیں، اٹیچ باتھ، 6 ڈاکٹر ، 3 میل نرس، ایک مشقتی بھی دیاگیا ہے۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی، اور دوسرے ملکی بحرانوں کا ایک ہی pattern ؛ ماھرین

معاشرتی ماحول تمام مسائل کو ایک ہی طریقہ سے نپٹاتے ہیں- ماھرین کا خیال ھے کہ عوام کی توقعات زمینی حقائق سے کہیں زیادہ ھوتی ہیں- میڈیا توقعات کو گلیمرائز کرتا ھے، اور ناکامی کے بعد واویلا شروع ھو جاتا ھے اور یہ سلسلہ چلتا رھتا ھے- سیاست،

کوئٹہ (نیوز ایجنسی )حکومتی قانون نافذ کرنے والے ادارے غیر ملکیوں کی بے نامی جائیدادوں کی شناخت…

- غیرقانونی تارکین وطن کے بے نامی اثاثوں کو ڈیڈ لائن کے بعد جائیدادوں کو عدم فروخت پر ضبط کر کے نیلام کیا جائیگا۔ یکم نومبر کے بعد غیر قانونی باشندوں کو حراستی مراکز میں رکھا جائے گا۔

ڈی آر ایس کی غلطی پاکستانی کرکٹ ٹیم کو مہنگی پڑی؛ جیو رپورٹ

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے بھارت میں جاری ورلڈکپ کے دوران پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان کھیلے گئے اہم میچ میں ڈی آر ایس کی غلطی تسلیم کر لی۔ گزشتہ روز چنئی میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد

لاھور بازی لے گیا، دنیا بھر میں آلودگی میں پہلا نمبر ؛ رپورٹ

ایئر کوالٹی انڈیکس کی جانب سے جاری کی گئی رپورٹ کے مطابق لاہور کا فضائی معیار خطرناک حد تک مضرِ صحت ہے جہاں فضائی آلودگی381 پرٹیکیولیٹ میٹر ریکارڈ کی گئی۔ رپورٹ کے مطابق کراچی آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں 10ویں نمبر پر ہے جبکہ

مشہور امریکی گلوکارہٹیلر سوئفٹ ارب پتی بن گئیں،

ان کے اثاثوں کی مجموعی مالیت 1.1 ارب ڈالرز تک پہنچ گئی۔ایک شو میں پرفارم کرنے کے لیے 1 کروڑ 30 لاکھ ڈالرز تک معاوضہ لیتی ہیں۔رپورٹس کے مطابق ٹیلر سوئفٹ نے اپنے گانوں کے ذریعے 40 کروڑ ڈالرز کمائے جبکہ انہیں 37 کروڑ ڈالرز کی آمدنی شوز کے

پاکستان کرکٹ ورلڈ کپ کی دوڑ سے باھر

ساؤتھ افریقہ نے پاکستان کے خلاف میچ ایک وکٹ سے جیت لیا- پاکستان کے مجموعی 270رنز کے تعاقب میں جنوبی ا فریقہ نے مطلوبہ ھدف ۹ وکٹوں کے نقصان پر پورا کر لیا- پاکستان کی ٹیم سیمی فائنل کی دوڑ سے باھر باھر ھو گئی

جج محمد بشیر بالآخر مارچ ۲۰۲۴ کو ریٹائر ھو جائیں گے ؛ چھ سابق وزرائے اعظم ان کی عدالت میں پیش ھوئے

جج محمد بشیر پچھلے گیارہ سال سے نیب اسلام آباد کورٹ نمبر ایک میں تعینات ہیں۔ جج محمد بشیر پاکستان پیپلز پارٹی کے وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے تعینات کیا تھا۔ ان کی 3 سالہ مدت 2015 میں اختتام پذیر ہونا تھی۔ تاہم ملسم لیگ (ن) نے 2015 میں

قطر بھارت کا ایک بڑا تجارتی شراکت دار ہے

قطر بھارت کا ایک بڑا تجارتی شراکت دار ہے اور ایل این جی کا سب سے بڑا سپلائر ہے۔ نئی دہلی کو ایک قریبی پارٹنر کے ساتھ ایک اور سفارتی بحران کا خطرہ ہے؛ مائیکل کلوگل مین

امریکہ کا مشرق وسطی میں مزید فوج بھیجنے کا اعلان ، وجہ امریکہ فوجی ٹھکانوں بڑھتے حملے ہیں ؛ پینٹاگوں

امریکا نے مشرق وسطیٰ میں مزید 900 امریکی فوجی بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کا کہنا ہے کہ گزشتہ ہفتے عراق میں کم از کم 12 اور شام میں 4 حملے کئے گئے۔اتحادی افواج کے ٹھکانوں پر حملوں میں 20 سے زائد فوجی زخمی ہوئے ہیں۔