پاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاریپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ –مائع پیٹرولیم گیس( ایل پی جی) کی فی کلو قیمت میں 6 روپے 45 پیسے کمی کردی گئیبھارت میں پانی کی شدید قلّت؛ موسم گرما میں حالات مزید خراب ھونگےغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورغزہغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورامریکی کی ایران کے بیلسٹک میزائل، جوہری اور دفاعی پروگراموں کو سپورٹ کرنے والے پروکیورمنٹ نیٹ ورکس پر نئی پابندیاں عائد کر دی
Browsing Category

تازہ ترین

امریکی کرنسی کی قدر میں اضافہ ہوا ہے۔

انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ نہ تھم سکا۔کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 29 پیسے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد انٹربینک میں امریکی کرنسی 287 روپے 75 پیسے پر ٹریڈ کر رہی ہے۔یاد رہے کہ گزشتہ

پی آئی اے کا جشن آزادی پر کرایوں میں رعایت کا اعلان ۔

پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز نے جشن آزادی کر موقع پر اندرون ملک پروازوں پر رعایت کا اعلان کر دیا ۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق 14 اگست کو پی آئی اے کے زریعے سفر کرنے والوں اندرون ملک پروازوں پر 14 فیصد رعایت حاصل ہو گی اور اسکا اطلاق تمام

کرکٹ ورلڈکپ کی ٹکٹوں کی فروخت 25 اگست سے شروع ہوگی ۔

کرکٹ ورلڈکپ کے ٹکٹوں کی فروخت کا شیڈول جاری کر دیا گیا۔ ٹکٹوں کی فروخت ورلڈکپ سے 41 دن قبل 25 اگست سے شروع ہو گئی ۔ پہلے ایسے مقابلوں کی ٹکٹیں فروخت کی جن میں بھارت شامل نہیں ہوگا۔ شایقین کے پاس 15 اگست تک ورلڈ کپ کی آفیشل ویب سائٹ پر جا

ڈیزل پر چلنے والے زرعی ٹیوب ویلز کو سولر پر منتقل کرنے کا کام شروع۔

وفاقی حکومت نے ڈیزل پر چلنے والے ٹیوب ویلز کو سولر پر منتقل کے فیز ون پر کام شروع کر دیا ہے ۔ 377 ارب روپے مالیت کا یہ پروجیکٹ تین سال میں مکمل ہو گا۔منصوبہ زرعی انقلاب سکیم کا حصہ ھے۔ اس منصوبے کے تحت رجسٹرڈ کسانوں کو سولر پینل کیلے مالی

انرجی کے شعبے میں 2646 ارب کا گردشی قرضہ ملکی معاشی بحران کا اصل سبب – جو کہ اب معاشرتی بحران…

بجلی اور گیس کے شعبوں سے وابستہ اداروں کی نا اھلی کی سزا پوری قوم بھگت رہی ھے-بجلی اور گیس کی پیداوار اور مانگ میں بڑھتا ھوا تناسب ، بجلی کے بڑھتے ہوئے نرخ ، موسمیاتی تبدیلیوں سے درجہ حرارت میں زیادتی ، توانائی کے شعبے میں حکومتوں کی

افغانستان سے باہر جہاد پر افغان سپریم لیڈر شیخ ہیبت اللہ اخوندزادہ کے سخت احکامات

کوئی بھی افغان شہری اور افغان عبوری حکومت کا رکن جہاد اور عسکریت پسندی کے لیے افغانستان کی سرحد پار نہیں کرے گا پاکستان میں عسکریت پسندی کے لیے جانے والے اگر مارے گئے تو وہ شہید نہیں کہلائیں گے، بلکہ ان کی موت کو ناپاک قرار دیا جائے

صبا قمر کو دبئ میں 10 سالا گولڈن ویزہ مل گیا۔

فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اسٹوری اور پوسٹ شیئر کرتے ہوئے صبا قمر نے گولڈن ویزے کے اجراء پر اماراتی حکومت کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے انسٹا پوسٹ میں چند تصاویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ میں یو اے ای کی حکومت کا

پاکستان میں تیار شدہ الیکٹرک رکشوں نے لاہور میں اپنی سروس کا آغاز کردیا ۔

نیو بالٹ کمپنی کے تیار شدہ الیکٹرک رکشوں نے لاہور میں اپنی سروس کا آغاز کر دیا ھے۔ یہ الیکٹرک رکشے سواپ بیٹری سسٹم کے تحت کام کرتے ہیں جو انتہائی کم پاور میں زیادہ سے زیادہ سفر کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں ۔ کمپنی کا دعویٰ ھے کہ فی کلو میٹر

پاکستان کے سب سے بڑے ائیرپورٹ کو آؤٹ سورس کرنے کی تیاریاں مکمل۔

پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے اسلام آباد ایئرپورٹ کو 15 سالوں کیلے آؤٹ سورس کرنے کیلے ٹینڈر جاری کر دیا ہے ۔ خواہشمند کمپنیوں کو 8 نومبر تک درخواستیں جمع کروانے کی ہدایت کی ہیں۔ حکومت کو امید ھے کہ اس آؤٹ سورس کے زریعے حکومت کو سالانہ

برطانوی شہزادہ اپنے شاہی نام سے محروم۔

برطانوی میڈیا کے مطابق شاہی خاندان کی ویب سائٹ سے شہزادہ ہیری کے نام سے پہلے ہز رائل ہائنس کو ہٹا دیا گیا ہے۔ برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ شاہی خاندان کا یہ اقدام شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل کے امریکا منتقل ہونے سے متعلق معاہدے کا حصہ

metoo# مومنٹ پاکستان میں بھی

پچھلے دنوں اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں اساتذہ کے طلباء کو ہراسگی کے سکینڈلز کے منظر عام ھونے کے بعد، اب مزید طالباتنہ سوشل میڈیا پر اسی طرح کے طرز عمل کی شکایت کرتی دکھائی دے رہی ہیں- پاکستان کی #metoo مومنٹ کے آغاز کی طرف اشارہ ہے-

آج قومی اسمبلی توڑ دی جائے گی

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ھے کہ آج قومی اسمبلی توڑ دی جائے گی اور نگران حکومت بنانے کا عمل شروع ھو جائے گا-

فوٹوشاپ اور لیک ویڈیوز کے خلاف نیا ٹول مارکیٹ میں ہے۔

میٹا کا آسان نیا ٹول جسے اسٹاپ این سی آئی آئی کا نام دیا گیاہے ، سوشل میڈیا سے ایسی اپ کی نامناسب تصاویر اور ویڈیوز کو ختم کر دے گا۔ 'غیر متفقہ انٹیمیٹ امیج کو روکیں' ٹول آپ سے ضروری کام کرنے سے پہلے چند سوالات جمع کرنے کو کہے گا۔

۱۴ اگست کو "پاکستان” کا اپنی قوم سے خطاب

‏میرے بچو میں آپ کا پاکستان آپ سے بات کر رھا ھوں - حیران مت ہو کہ میں آج کیوں براہ راست آپ سے بات کر رھا ھوں، کیوں کسی کو درمیان میں نہیں ڈالا؟ میرا پیغامات پہنچانے والوں پر سے اعتماد اٹھ گیا ہے- یہ کریانہ فروشوں کی طرح ملاوٹ کرتے ہیں، اس

وزیر اعظم محمد شہباز شریف کا جی ایچ کیو کا الوداعی دورہ، یادگار شہدا پر پھول چڑھائے،

شہداء اور غازیوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے منعقدہ تقریب سے خطاب، کہا کہ شہداء اور غازی ہمارا فخر ہیں اور ان کی عزت و تکریم ہر پاکستانی پر لازم ہے، شہداء کی یادگاروں کی بےحرمتی کرنے والوں کو ہرگز معاف نہیں کیا جائے گا،، آئی ایس پی آر

بجلی کی قیمتوں میں مرحلہ وار اضافہ دسمبر تک جاری رہے گا۔

بین الاقوامی مالیتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی شرط پر رواں مالی سال بجلی صارفین سے 721 ارب اضافی وصول کیے جائیں گے۔ستمبر تک سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 1 روپے 25 پیسے فی یونٹ مہنگی ہوگی جس کی مد میں 39 ارب روپے موصول ہوں گے۔ستمبر سے دسمبر

پاکستان نیوی وار گیم شمشیرِ بحر 9 کا آغاز، جنرل ساحر شمشاد مہمانِ خصوصی

کراچی میں پاکستان نیوی وار گیم شمشیرِ بحر 9 کا آغاز ہوگیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا افتتاحی تقریب کے مہمانِ خصوصی تھے۔ سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل محمد امجد خان نیازی سمیت تمام سروسز

لوک سبھا: مودی حکومت کیخلاف تحریک عدم اعتماد پر بحث کا آغاز کل سے ہوگا

بھارتی لو سبھا میں مودی حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر بحث کل سے شروع ہوگی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق لوک سبھا میں مودی حکومت کے خلاف اپوزیشن کی جانب سے عدم اعتماد کی تحریک پر بحث کا آغاز کل سے ہوگا، بحث کے بعد ووٹنگ کا عمل جمعرات تک

پاکستان کی کل آبادی کتنی ہے؟ گزٹ نوٹیفکیشن جاری

ساتویں ڈیجیٹل مردم و خانہ شماری کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق پاکستان کی کل آبادی 24 کروڑ 14 لاکھ 99 ہزار431 ہے،آبادی میں اضافے کی شرح 2.55 فیصد ہے۔ خیبرپختونخوا کی کل آبادی 4 کروڑ 85 لاکھ 6 ہزار 95 ہے،صوبہ سندھ کی

پھول مکھانہ کیا ہے اور انسانی زندگی میں اس کے فائدے۔

مکھانوں کو فوکس نَٹس یا پھر لوٹَس سیڈز بھی کہا جاتا ہے، دراصل یہ گول مٹول سا سفید مکھانا کنول کے پھول کا بیج ہوتا ہے، اس لیے بھی اِسے پھول مکھانا کہا جاتا ہے۔ کیلشیم اور فائبر سے بھرپور پھول مکھانے جسم میں پیدا ہونے والے بُرے کولیسٹرول

پاکستان میں واٹس ایپ کی متبادل چیٹنگ ایپ متعارف ۔

پاکستان میں واٹس ایپ کی متبادل چیٹنگ ایپ "بیپ پاکستان" متعارف کروا دی گئی ہیں۔ وفاقی وزیر سید امین الحق نے نئی ایپ کا اجراء کیا ۔ وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ ایپ مکمل طور پر پاکستانی ساختہ آڈیو ، وڈیو، کانفرنس کالنگ کیساتھ چیٹ اپیلیکشن ھے

آج کاروبار کے آغاز پر ڈالر کچھ پیسے مہنگا

کاروباری ہفتے کے پہلے دن کے آغاز پر ڈالر کچھ پیسے مہنگا ہوا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 13 پیسے مہنگا ہو کر 287 روپے 10 پیسے کا ہو گیا۔ گزشتہ ہفتے کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 286.97 روپے پر بند ہوا تھا۔

بھارتی اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی کی پارلیمنٹ میں رکنیت بحال کردی گئی

بھارتی سپریم کورٹ کی جانب سے بھارت کے اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی کی ہتک عزت کے مقدمے میں سزا معطلی کے بعد راہول گاندھی کی پارلیمنٹ میں رکنیت بحال کر دی گئی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سزا معطلی اور پارلیمانی رکنیت بحال

عام انتخابات وقت پر کرانے کیلئے سینیٹ میں قرارداد جمع

عام انتخابات وقت پر کرانے کیلئے سینیٹ میں قرارداد جمع کرادی گئی۔ سینیٹر مشتاق احمد نے قرارداد سینیٹ میں جمع کرائی جس میں کہا گیا کہ آئندہ عام انتخابات مقررہ مدت کے اندر کرائیں۔ قرارداد میں کہا گیا کہ جمہور کے نمائندوں کے انتخاب کیلئے

آفیشل سیکرٹ ایکٹ بل سینیٹ میں دوبارہ پیش، ترمیم منظور کرلی گئی

حکومت اور اپوزیشن کی اعتراض کردہ شقیں واپس لیے جانے کے بعد آفیشل سیکرٹ ایکٹ ترمیم کیساتھ سینیٹ میں دوبارہ پیش کردیا گیا اور ترمیم منظور کرلی گئی۔ وزير قانون اعظم نذیر تارڑ نے ایوان کو بتایا کہ اعتراض دو باتوں پر تھا کہ گرفتاری کا اختیار

کراچی جانے والی خیبر میل بھی حادثے سے بال بال بچ گئی

کراچی سے راولپنڈی جانے والی ہزارہ ایکسپریس کی کئی بوگیاں نواب شاہ کے قریب پٹری سے اتر گئیں جس کے نتیجے میں 30 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ اسپتال ذرائع کے مطابق ٹرین حادثے میں 80 مسافر زخمی ہوئے ہیں۔ آرمی چیف

دو ریلیف ٹرینیں جائے حادثہ پر پہنچ گئیں، ٹریک کی بحالی کا کام جاری

ہزارہ ایکسپریس حادثے کے 5 گھنٹے بعد ریلویز کی 2 ریلیف ٹرینیں حادثے کی جگہ پر پہنچ گئيں، سڑک کے ذریعے بھی ہیوی مشینری پہنچا دی گئی۔ ریسکیو آپریشن مکمل کرلیا گیا، ٹریک کی بحالی کا کام جاری ہے، حادثے کے باعث ریلوے کا کراچی سے پنجاب جانے

لیموں پانی کا استعمال صحت کے لیے ناقابل یقین فوائد رکھتا ہے۔

طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ صبح نہار منہ کھائی یا پینے والی ہر غذا دن میں دیگر اوقات کے مقابلے میں صحت پر سو گنا زیادہ اثر انداز ثابت ہوتی ہے اور اگر صبح نہار منہ ایک گلاس نیم گرم پانی میں لیموں کا رس نچوڑ کر پی لیا جائے تو یہ عادت صحت پر

خیبرپختونخوا کے مختلف علاقے زلزلے کی لپیٹ میں ہیں۔

باجوڑ اور لوئر دیر سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں صبح سویرے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔تفصیلات کےمطابق زلزلے کی شدت 5.4 اور گہرائی 186 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش ریجن تھا۔گزشتہ روز بھی لاہور، راولپنڈی اور

افغان حکومت سے دہشتگردی کرنے والے عناصر کے خلاف کارروائی کا کہا جائے، فضل الرحمان

جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ افغان حکومت سے کہا جائے کہ وہ پاکستان میں دہشت گردی کرنے والے ان عناصر کے خلاف کارروائی کرے جو پاکستان میں دہشت گردی کے ذمے دار ہیں۔ اسلام آباد میں  قبائلی جرگے کے

بھارتی جارحیت علاقائی سلامتی کیلئے مستقل خطرہ بن چکی ہے، آئی ایس پی آر

بھارت کی جانب سے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے 4 سال مکمل ہونے پر آج دنیا بھر میں کشمیری یومِ استحصال منا رہے ہیں۔ اس حوالے سے جاری کیے گئے اپنے بیان میں انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) نے کہا ہے کہ بھارتی

نئی مردم شماری پنجاب کے سیاسی حقوق پر بہت بڑا ڈاکا ہے، فواد چوہدری

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ نئی مردم شماری پنجاب کے سیاسی حقوق پر بہت بڑا ڈاکا ہے۔ اپنے ایک بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ کیا ہوا کہ پنجاب کی آبادی اتنی کم ہوگئی کہ قومی اسمبلی کی 8 نشستیں کم ہوگئیں؟ جہلم اور چکوال جیسے

چیئرمین پی ٹی آئی کو پارٹی عہدے سے ہٹانے سے متعلق باقاعدہ سماعت کی جائے گی

الیکشن کمیشن کے ذرائع کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کو پارٹی عہدے سے ہٹانے سے متعلق باقاعدہ سماعت کی جائے گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کے لیے درخواست دائر ہوئی تو اس پر بھی سماعت ہو سکتی ہے۔

ووٹ کو نوٹ کی طاقت سے بچانے کے اقدامات کرنے چاہئیں، چوہدری شجاعت حسین

سربراہ مسلم لیگ (ق) چوہدری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ ووٹ کو نوٹ کی طاقت سے بچانے کے اقدامات کرنے چاہئیں۔ اپنے بیان میں چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ ان اقدامات سے الیکشن تمام سیاسی جماعتوں کیلئے قابل قبول ہوں گے۔ ان کا کہنا تھا

ورلڈکپ اسکواڈ کیلئے قومی ٹیم کا تھنک ٹینک 12 سے 13 ناموں پر متفق، ذرائع

ورلڈکپ 2023 کے سلسلے میں پاکستان ٹیم کے اسکواڈ کےلیے ٹیم کا تھنک ٹینک 12 سے 13 ناموں پر متفق ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حتمی اعلان کےلیے قومی ٹیم کا تھنک ٹینک نئے چیف سلیکٹر کا منتظر ہے۔  ذرائع نے بتایا کہ تھنک ٹینک 12 سے 13 ناموں

پاکستان کی آبادی 24 کروڑ 14 لاکھ ہے، سرکاری اعلان

ادارہ شماریات پاکستان نے سرکاری طور پر ڈیٹا کا اعلان کرتے ہوئے بتایا ہے کہ 2023 کی مردم شماری کے مطابق پاکستان کی کل آبادی 24 کروڑ 14 لاکھ ہے۔ ادارہ شماریات کے مطابق پنجاب کی آبادی 12 کروڑ 76 لاکھ افراد پر مشتمل ہے، سندھ کی آبادی 5 کروڑ

سندھ، پنجاب کے کچھ شہروں میں بارش

اسلام آباد، گوجرانوالہ، تھرپارکر، بدین، خیرپور اور رحیم یار خان میں رات گئے تیز بارش ہوئی۔ تیز بارش کے سبب کچھ علاقوں میں کھڑی فصلیں بھی متاثر ہوئی ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج اسلام آباد اور پنجاب کے بعض علاقوں، بالائی خیبر