بھارت میں تھکا دینے والی شادی 

پچھلے پانچ ماہ سے جاری مکیش امبانی کے بیٹے اننت امبانی کی رادیکا مرچنٹ سے شادی کی تقریبات بالاخر آخری مرحلے میں پہنچ ہی گئی ہیں- جمعہ کو سنگیت کی رسم  میں جسٹن بیبر نے ،حاظرین  کو اپنے گانوں سے محذوذ کیا- سنگیت کی رسم سے شہر میں ٹریفک کا نظام درھم برھم ہوا لیکن محفل میں سب ٹھیک چلتا رھا- شادی 12 جولائی کو طے ہے- پولیس نے 12 جولائی  کے لئے ٹریفک پلان جاری کیا ہے – 

Comments (0)
Add Comment