چین میں بھارتی ہیروں کی مانگ میں کمی

بھارت ہیروں کی تراش اور پالش کا دنیا کا سب سے بڑا مرکز ہے اور چین ان ہیرو کی خریداری کی بڑی منڈی- حال ہی میں چین میں بھارت میں تراشے گئے ہیروں کی مانگ میں شدید کمی آئی ہے جس سے بھارت میں ہیرے تراشنے اور پالش کرنے کی مارکیٹ مشکلات کا شکار ہے

Comments (0)
Add Comment