بھارت میں پانی کا بڑھتا بحران، معیشیت اور زندگی کو شدید خطرات لاحق؛ عالمی میڈیا

عالمی خبر رساں ایجنسی رائٹر نے خبردار کیا ہے کہ بھارت میں پانے کے ذخائر تیزی سے کم ہوئے ہیں- ممبئی، بنگلورو، راجستھان میں گھریلو صارفین اور صنعتی یونٹوں کو پانی کے شدید بحران کا سامنا ہے- راجستھان میں چار دن بعد ایک گھنٹے کے لئے واٹر سپلائی کا پانی آتا ہے- بنگلورو جو کہ ٹیکنیکل hub ہے بھارت کا وہاں صنعت کو پانی کی کمی سے خطرات لاحق ہو گئے ہیں- پانی کی قلّت کی وجہ سے معاشرے میں شدید بے چینی پائی جا رہی ھے اور اس کا اثر براہ راست بھارت کی معیشیت اور جی ڈی پی پر جائے گا- رزاعت اور صنعت برابر پانی کی کمی کا شکار ہیں

Water Scarcity India
Comments (0)
Add Comment