کینیڈا کی نئی آرمی چیف خاتون

کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے لیفٹینٹ جنرل جینی کریگنان کو فوج کا نیا سر براہ مقرر کیا ہے- جینی کریگنان فوج کی انجئنرنگ کور سے ہیں اور افغانستان، ایراق، بوسنیا، شام میں خدمات انجام دے چکی ہیں- جنرل جینی کریگنان 18 جولائی کو نئی ذمہ داریاں سنبھالیں گی

Female Army Chief
Comments (0)
Add Comment