6 پاکستانی خواتین K-2 سر کرنے نکل پڑیں

گلگت/ بلتستان ( نیوز ڈیسک) چھ پاکستانی خواتین کی ٹیم ، انعم عزیر، امیہنہ حنیف اور صادقہ حنیف، بی بی افضون ، سلطانہ نصیب اور شمع صادق نے سوموار کو اپنے سفر کا آغاز کیا- یہ 45 روزہ مہم بہت چیلنجنگ اور منفرد اعزاز ھے- کے ٹو دنیا کی دوسری بڑی چوٹی ہے-