Monthly Archives

جون 2022

کرونا وبا پھر سے سر اٹھانے لگا ۔

کرونا وبا کے خلاف کافی کامیابی کے بعد ایک بار پھر آلارمنگ صورتحال پیدا ہو گئی ہے ۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ۲ اموات اور ۴۰۶ نئے کیس رپورٹ ہوئے۔جبکہ حکومت نے بھی شہریوں کو پبلک مقامات پر ماسک استعمال

کراچی والی تیاری کرلیں ، شہرقائد میں تیز بارش کب سے ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

کراچی(نیوز ڈیسک۹ محکمہ موسمیات نے شہر میں 2 جولائی سے تیز بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے نجی ٹی وی سے گفتگو میں بتایا کہ کراچی میں آج اور کل مطلع جزوی ابر آلود رہنے اور

سری لنکا اور آسٹریلیا ٹیسٹ، اسٹیڈیم کا گرینڈ اسٹینڈ گر گیا،ویڈیو وائرل

سری لنکا(نیوز ڈیسک)سری لنکا اور آسٹریلیا کے درمیان جاری 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کے پہلے میچ کے دوران اسٹیڈیم کا گرینڈ اسٹینڈ گر گیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق طوفانی بارش کے باعث گال انٹرنیشنل

حمزہ شہباز وزیراعلیٰ نہیں رہے، لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کا انتخاب کالعدم قرار دے دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کے انتخاب کو کالعدم قرار دے دیا۔۔ نجی ٹی وی کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کی درخواستوں کو منظور کر تے ہوئے چار ایک سے فیصلہ سنادیا ہے ۔

روٹھوں کو منانے کی کوششیں ، وزیرِ اعظم آج آصف زرداری اور بلاول بھٹو کے اعزاز میں ظہرانہ دینگے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیرِ اعظم میاں محمد شہباز شریف آج سابق صدر آصف علی زرداری اور ان کے صاحبزادے، چیئرمین پیپلز پارٹی و وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے اعزاز میں ظہرانہ دیں گے۔ذرائع کے مطابق یہ

بوم بوم آفریدی کے چاہنےوالوں کیلئے اچھی خبر ،شاہد آفریدی جونیئر لیگ میں جلوہ گر ہوں گے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی بھی پاکستان جونیئر لیگ (پی جے ایل) سے منسلک ہو گئے۔اکتوبر میں شروع ہونے والی انڈر 19 جونیئر لیگ میں شاہد آفریدی کو ٹیم کا مینٹور مقرر

منال خان چوری کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑی گئی ، مداحوں کی جانب سے ٹرولنگ

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی اداکارہ منال خان ایک بار پھر گوگل سے تصاویر کاپی کرکے اپنی انسٹاگرام سٹوری پر ڈال دی جسے فوری سوشل میڈیا صارفین نے پکڑ لیا۔تفصیلات کے مطابق اداکارہ نے گوگل سے ایک آن

بچانےوالی اللہ کی ذات ہے، لاہور ویمن یونیورسٹی میں طالبہ نے تیسری منزل سے چھلانگ لگادی

لاہور (نیوز ڈیسک) لاہور کی ویمن یونیورسٹی کی طالبہ نے مبینہ طور پر خودکشی کی کوشش میں تیسری منزل سے چھلانگ لگادی۔پولیس کے مطابق طالبہ نےمبینہ طورپرتیسری منزل سے چھلانگ لگائی جس کے نتیجے میں وہ شدید