Monthly Archives

دسمبر 2021

ہماری حکومت کی توجہ برآمدی صنعتوں کے قیام کے لیے SEZs میں سرمایہ کاری کو بڑھانا ہے۔ وزیرِ اعظم

ہماری حکومت نے تاریخ میں پہلی بار ایک جامع ایگریکلچر ٹرانفارمیشن پلان بنایا اور اسے ترجیحی بنیادوں پر نافذ کر رہی ہے۔ وزیرِ اعظم کسان کارڈ متعارف کرانے، کھاد پر سبسڈی اور مویشیوں کی جینیاتی بہتری

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا صوبے میں جاری ہیلتھ پراجیکٹس کو جلد از جلد مکمل کرنے کا حکم

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے صوبے میں جاری ہیلتھ پراجیکٹس کو جلد از جلد مکمل کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ شعبہ صحت میں جاری منصوبوں کی تکمیل سے شہریوں کو علاج معالجے کی سہولت میں بہتری

لیبیا کے ساحل سے بچے اور خواتین سمیت 27 تارکین وطن کی لاشیں برآمد‘3 کو زندہ بچا لیا گیا

لیبیا کے ساحل سے 27 تارکین وطن کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں، جو یورپ جانے کے لیے بحیرہ روم کے راستے سفر کر رہے تھے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دارالحکومت طرابلس سے 90 کلومیٹر فاصلے پر واقع ساحلی

سپریم کورٹ کاعسکری پارک کراچی فوج سے لے کر کے ایم سی کے حوالے کرنے کا حکم

سپریم کورٹ نے کراچی میں عسکری پارک کو فوج سے واپس لے کر کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی)کی تحویل میں دینے کا حکم دے دیا۔چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں عسکری

تربت میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 7ملزمان ہلاک

بلوچستان کے ضلع تربت میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 7 ملزمان ہلاک ہو گئے۔پولیس کے مطابق قانون نافذ کرنے والے ادارے کے اہلکار وں نے تربت کے علاقے میں خفیہ اطلاع پر آپریشن

نوازشریف کی واپسی اگلے سال ہوگی .رانا ثنااللہ

مسلم لیگ(ن)کے رہنما رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ نوازشریف کی اگلے سال واپسی ہوگی اور وہی ہمارے وزیراعظم کے امیدوار ہوں گے۔ ایک نجی ٹی وی سے کرتے ہوئے رانا ثناالہ نے کہا کہ موجودہ نااہل ٹولے کا وقت