Monthly Archives

دسمبر 2014

انڈیا میں ٹوئٹر پر دباؤ: اپنا اثر و رسوخ قائم کرنے کے لیے کیا پاکستان بھی سوشل میڈیا پر قدغن لگا رہا ہے؟

حالیہ واقعات پر نظر دوڑائی جائے تو بظاہر ایسا محسوس ہوتا ہے کہ جیسے انڈیا اور پاکستان دونوں ہی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر کی انتظامیہ سے ناخوش ہیں اور اس سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر اپنا اثر و رسوخ