ڈرامہ ’دل نا امید تو نہیں‘ روایتی کہانیوں کو چیلنج کر پائے گا؟ ستمبر 24, 2014 پاکستانی ڈراموں پر ایک عرصے سے یہ تنقید کی جا رہی ہے کہ یہاں بننے والے ڈرامے جذباتیت سے بھرپور لَو سٹوری، ساس بہو کے جھگڑے، طلاق، خاندانی سیاست سے باہر نہیں نکل پا رہے۔ لیکن حال ہی میں کچھ ایسے ڈرامے…