2 کروڑ 48 لاکھ ڈالر کم ہوگئے۔


اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق 22 ستمبر تک ملکی زرمبادلہ ذخائر 13 ارب 16 کروڑ 18 لاکھ ڈالر رہے۔

اسٹیٹ بینک کے ذخائر 5 کروڑ 86 لاکھ ڈالر کم ہوکر 7 ارب 63 کروڑ ڈالر رہے جبکہ کمرشل بینکوں کا زرمبادلہ ذخیرہ 3 کروڑ 38 لاکھ ڈالر اضافے سے 5 ارب 52 کروڑ ڈالر رہا