10 جولائی سے 15 جولائی کے ملک مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش اور کئی علاقوں میں شدید بارش کا امکان

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق مون سون بارشوں کا اگلا spell اسی ھفتے شروع ہو گا- بلائی پنجاب، شمالی علاقہ جات میں تیز ھواؤں کے ساتھ بارشوں کی توقع ھے