10 ستمبر کو کملا ہیرس اور ٹرمپ کے درمیان ڈبیٹ صدارتی الیکشن کا اہم مرحلہ

ڈبیٹ کے قوانین کے مطابق جب ایک فریق بولے گا تو دوسرے کا مائیک بند رھے گا- ذرائع کے مطابق ہال میں حاظرین نہیں ھونگے